کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شہر کی انتظامیہ اور حکومت اور سیاستدانوں کے پاس دماغ اور اخلاص اور ایمانداری کی کمی ہے اور تعلیمی اداروں کے پاس فنڈز کی کمی ہے ۔

ابھی ایسے پروڈکٹ دیکھتے ہوئے اس ربط پر پہونچے لیکن ان کا کوئی پرائس اسٹیمیٹ موجود نہیں ہے۔ خیر اس بابت مزید چھان بین بعد میں کریں گے ان شاء اللہ۔ :)
 
عندلیب

محفلین
السلام علیکم عندلیب سس ، خیریت سے ہیں ؟ آپ ابھی آنلائن آئی ہیں اور میں اب سونے جا رہی ہوں ۔ دن کیسا گزرا آپ کا ؟
وعلیکم السلام ۔ جی میں خیریت سے ہوں اور آپ کیسی ہیں ؟ آج صبح سے سر درد تھا اب الحمد للہ ٹھیک ہوں، بہن نے اپنے گھر میں دعوت رکھی ان کے سسرالی رشتہ داروں کی اور میٹھے بنانے کی ذمہ داری مجھے دی ہے ۔ ابھی کھیر بنا رہی تھی اور ایک خوبانی کا میٹھا بنانا ہے ۔
 
امید ہے اپیا رانی کی طبیعت اب بحال ہو چکی ہو گی۔ ویسے ابھی ہم نے ضوبانی کے میٹھے والی تصویر تو محفل میں لگائی ہی نہیں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top