کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی ۔۔۔ ؟ کہتے ہیں لوکی کے حلوے کو گھی میں بھوننے کے بجائے کریم میں بھون کر بنایا جائے تو بہت لذیذ ہوتا ہے۔:)

خیر دیہات میں کریم کم ہی استعمال ہوتا ہے۔ گھر میں اگر مکھن نکالا جاتا ہے تو اس کو عموماً گھی بنا کر ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ :) :) :)
 
عندلیب

محفلین
سو تو ہے۔ آپ نے کبھی مکھن سے گھی بنانے کا تجربہ کیا؟ :) :) :)
جی ہمارے ہاں انڈیا میں ہماری امی گھر میں بناتی ہیں ۔ خود تو کبھی نہیں بنایا لیکن امی کو بناتے ہوئے دیکھا ہے کئی مرتبہ۔ :) اور جو گھی بنتے وقت خوشبو آتی ہے ۔۔ :)
 
جی ہمارے ہاں انڈیا میں ہماری امی گھر میں بناتی ہیں ۔ خود تو کبھی نہیں بنایا لیکن امی کو بناتے ہوئے دیکھا ہے کئی مرتبہ۔ :) اور جو گھی بنتے وقت خوشبو آتی ہے ۔۔ :)

گھی بننے کے بعد کو آلائش بچ جاتی تھی (جو کہ در اصل مکھن میں ملی ہوئی چھاچھ ہوتی تھی) اس میں آٹا اور گڑ یا شکر ملا کر حلوہ بھی بناتے تھے۔ آج ذکر کیا آیا، اس کی لذت زبان پر اتر آئی۔ :)
 
عندلیب

محفلین
گھی بننے کے بعد کو آلائش بچ جاتی تھی (جو کہ در اصل مکھن میں ملی ہوئی چھاچھ ہوتی تھی) اس میں آٹا اور گڑ یا شکر ملا کر حلوہ بھی بناتے تھے۔ آج ذکر کیا آیا، اس کی لذت زبان پر اتر آئی۔ :)
جی وہ بھی کھایا ہے ہم نے ۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top