کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زلفی شاہ

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔کل سارا دن خجل خوار ہونے کےبعد شکر ہے کہ رات پرانے اڈریس سے اردو محفل داخلہ مل گیا اب بھی پرانے ہی اڈریس سے انٹری ملی ہے۔
 
وعلیکم السلام۔

محفل تقریباً تین یا چار گھنٹوں کے لئے نا قابل رسائی تھی۔ ورنہ عارضی پتے پر تو دستیاب کرا ہی دی گئی تھی۔ ویسے یہ اچھی بات ہے کہ آپ کے آئی ایس پی تک ڈی این ایس کی تبدیلیاں پروپگیٹ ہو چکی ہیں۔ :)
 
سر انہی خدشات کی کسک تھی مجھے کہ کہیں مجھ سے اس تبدیلی کی وجہ سے اردو محفل ہی نہ کھو جائے اب میں مسرور ہوں کل کا دن پریشانی میں گزرا۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
اجی پیارے بھلا محفل کہاں کھو جائے گی؟ :) :) :)
سرجی۔ جہاں پیار ہوتا ہے وہاں ہلکا سا خدشہ بھی بندے کو بیقرار کردیتا ہے۔ کل جو میری کیفیت تھی وہ میں ہی جانتا ہوں۔ میں کمپیوٹر میں زیادہ مہارت نہیں رکھتا اس لئے بھی خدشہ تھا کہ کہیں کوئی بڑی تبدیلی ہی نہ ہو جو میری سمجھ میں نہ آئے۔ سر ایک مہربانی کریں کہ میں طنزومزاح کا ایک چھوٹا سا مضمون لکھنا چاہتا ہوں تو میں اس کے لئے نیا دھاگہ کیسے کھولوں۔
 
محفل ادب کی ذیل میں اس ربط پر طنز و مزاح کا زمرہ موجود ہے۔ آپ وہاں جائیں اور بائیں جانب اوپر کی طرف نیا دھاگہ کھولنے کا بٹن تلاش کریں۔ باقی کام آسان ہے۔ :)
 
وعلیکم السلام۔

ہم ابھی تک آفس میں تھے اب رات کے سوا گیارہ بج رہے ہیں، گھر جا کر کچھ کھا کر سو جانا چاہئے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بھیا نے ننھی پری کی طرح کوئی ڈراؤنی مووی تھوڑی نہ دیکھی ہے۔ :)
میں بہت بہادر ہوں۔ :happy:
میں ٹھیک۔ الحمد اللہ
آپ کیسی ہیں عائشہ؟ اور مووی کہاں تک پہنچی؟
میں بھی اچھی ہوں اپیا
کل ختم ہوگئی تھی ۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top