عائشہ عزیز
لائبریرین
باتیں کرنے سے کیا ہوگا بھیااگر ہو سکے تو شمپو نکال کر کچھ کھانے پینے کی بات کریں
کچھ کھا ہی لیں آپ
باتیں کرنے سے کیا ہوگا بھیااگر ہو سکے تو شمپو نکال کر کچھ کھانے پینے کی بات کریں
ہمیشہ توریٹھا لیکن کبھی کہیں کسی تقریب میں جانا ہوتو شیمپو استعمال کر لیتی ہوں ۔آپ کیا یوز کرتی ہیں اپیا؟
ریٹھا کیسا ہوتا ہے اپیا ؟
یہاں تو پانی کا مسئلہ ہے سمندر کا پانی نمکین ہوتا ہےنا جس کی وجہ سے بال خراب ہو جاتے ہیں ۔واؤ نام تو سنا تھا پر فرسٹ ٹائم دیکھا
میں بھی کھاؤں گی ادھر بھی بھیج دیں بھیا
جلدی کریں پھر ادھر بجلی بند ہونےوالی ہے
واؤ نام تو سنا تھا پر فرسٹ ٹائم دیکھا
آپ کا حُسنِ نظر ہے لالہ ورنہ بندہ کس قابل
کیا شیمپو کرنے سے بال خراب ہوتے ہیں ۔۔؟
وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں جناب آپ۔
پتا نہیں بھیا سوٹ بھی کرے کہ نا ۔۔ریٹھا یا ست ریٹھا کے شیمپو بھی دستیاب ہوتے ہیں۔ آپ اپنے یہاں معلوم کیجئے، مل جانا چاہئے۔
میرا نہیں خیال
اگر کوئی بھی اچھا شیمپو یوز کیا جائے تو وہ بالوں کے لیے اچھا ہی ہوتا ہے۔
بشرطیکہ روز روز نہ کیا جائے۔
ویسے تو کہنے والے کہتے ہیں کہ شیمپو کا انتخاب بھی اپنے بالوں کے مطابق کیا جائے کہ آپ کے بال کس نوعیت کے ہیں۔
ہوسکتا ہے یہ بات درست ہو لیکن خود میں نے اس معاملے میں کبھی حجتی نہیں بنا بس شیمپو اچھا ہونا چاہیے اور آپ اس سے بے فکر ہوکر بال واش کرلیں۔
لیکن اگر کسی کے بال بہت زیادہ پتلے ہوں یا زیادہ ٹوٹتے ہوں تو وہ شیمپو کے معاملے میں بھی احتیاط کرے۔
باقی دیسی نسخے بھی بڑے کارآمد ہوتے ہیں بالوں کے لیے۔
آئل میں زیتون آئل بالوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوتا۔ اس کا مساج کرنا بھی بالوں میں جان لاتا ہے۔
لیکن زیتون کا تیل چونکہ گرم تاثیر رکھتا ہے تو زیادہ گرم خطوں میں اس کو بھی میانہ روی کے ساتھ استعمال کیا جائے۔
بلکہ اگر زیتون اور سرسوں دونوں کا تیل ہم وزن لے کر دونوں کا ہلکا سا گرم کرکے ایک جان کرلیا جائے تو یہ بہت زبردست تیل بن جاتا ہے۔
اس کے علاوہ بالوں کے متعلق مزید کچھ معلوم کرنا ہوتو بندہ حاضر ہے
اتنی معلوماتی پوسٹ کا شکریہ ۔میرا نہیں خیال