کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی بھیّا جی ۔۔۔ وہ کیا ہے کہ مہمانوں نے ایسا ہلّہ بولا ہوا ہے ناں کہ ۔۔کھوپڑیا۔۔۔ ہی ہی ہ۔۔ کسی قدر کام نہیں کررہی تھی۔۔ بعد میں سمجھ پڑی ۔۔:angel:
میری طرف سے اور آپ کی بہنا بٹیا ( غ۔ن۔غ ) کی طرف سے بہت دعائیں اور سلامت بخیر ۔۔۔ میں بھی ذرا گھر کو وقت دیتا ہوں ۔ کچھ سودا سلف لانا ہے ۔۔:blushing:

ہمارا خیال ہے کہ اس "ذرا" کو "ذرا" کرنے کی صلاحیت بھی خود کار درستگی املا انجن میں شامل کر دینی چاہئے۔ کچھ لوگ واقعی غلطی کرتے ہیں اور کچھ شفٹ کا بٹن نہ دبنے سے ایسی نا دانستہ ٹائپو کر جاتے ہیں۔ بہر کیف یہ بہت ہی عام ہے۔ :)

ہماری جانب سے ڈھیر ساری دعائیں، پیار اور سلام آپ کو اور آپ کی فیملی میں ہر چھوٹے بڑے کو۔ :)
 
مغزل

محفلین

شکریہ سعود بھائی ۔۔ دراصل میری عادت نہیں لیپ ٹاپ پر میں ڈیسک ٹاپیا ہوں ناں ۔۔:blushing:
غزل تو شروع سے لیپ ٹاپ کی عادی ہے ۔سو مجھ سے شفٹ کا بٹن ہر بار رہ جاتا ہے ۔۔:angel:
آپ کی دعائیں، سلام اور پیار سرآنکھوں پر سعود بھائی ۔۔ اللہ جزا دے سعودا بھائی ۔:rose:
میری اور غزل ( غ۔ن۔غ ) کی طرف سے بھابھی اور فریحہ گڑیا کے لیے بہت دعائیں اور بہت سارا پیار اور نیک خواہشات۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top