مغزل
محفلین
اوپر مدون کردیا ہے سعود بھائی ۔۔ آپ بھی اپنے اقتباس میں ۔ السلام علیکم کردیجے ۔۔ وگرنہ معانی غلط ہیں۔۔ معافی چاہتا ہوں۔۔وعلیکم السلام۔
کیسا تجربہ جناب؟
اوپر مدون کردیا ہے سعود بھائی ۔۔ آپ بھی اپنے اقتباس میں ۔ السلام علیکم کردیجے ۔۔ وگرنہ معانی غلط ہیں۔۔ معافی چاہتا ہوں۔۔وعلیکم السلام۔
کیسا تجربہ جناب؟
السلام علیکم سعود بھائی ۔۔۔ آپ کا حال ہی میں ایک مراسلہ (پسند کیا) پڑھا۔۔ تو تجربہ کر رہا تھا۔۔ آپ کو خبر مل ہی گئی ہوتی ۔۔ 63ویں لڑی میں۔۔ لام الف خود سے شامل نہیں ہوا۔۔۔ ایں چہ معنی دارد ؟؟
السلام علیکم
السلام علیکم ۔۔ ٹیسٹ ون۔۔۔۔۔۔ ( یہ کامیاب رہا۔۔ گڈ بوائے سعود بھائی ۔۔ اسلام - علیکم لکھا تھا درست ہوگیا۔۔)اتفاق سے ہم نے پسندیدگی والی اطلاعات کو اپنے لئے بند کر رکھا ہے کیوں کہ تھوڑی دیر کے لئے محفل میں حاضر نہ ہوں، سو جائیں یا کہیں باہر نکلے ہوئے ہوں تو اس دوران اتنی پسندیدگیاں موصول ہو جاتی تھیں کہ اطلاعات کی فہرست میں کام کی اطلاعات گم ہو جاتی تھیں۔ اقتباس، ٹیگ اور جوابات وغیرہ کی اطلاعات اب بھی ملتی ہیں۔
خود کار درستگی کے لئے ہم نے سلام لکھنے کی غلط العام املا کو ہی شامل کیا ہے۔ اگر آپ "اسلام اور علیکم" بغیر "اور" کے لکھیں تو از خود درست ہو جائے گا۔
شکریہ سعود بھائی ۔۔ تو کیا میرے سمجھنے میں غلطی ہوئی ؟؟
میں اس مراسلہ 956 کی بابت بات کررہا ہوں ۔۔ رہنمائی کیجے گا۔
اپیا آج اتنے کام تھے ناں شاپنگ کرنی تھی اور ایک جلسہ میں بھیا جانا تھا ۔ تھک گئی تھی پھر آکے سوگئی۔عائشہ عزیز کہاں ہیں آج تو چھٹی کا دن ہے ۔۔؟
السلام علیکم ۔۔ ٹیسٹ ون۔۔۔۔ ۔۔ ( یہ کامیاب رہا۔۔ گڈ بوائے سعود بھائی ۔۔ اسلام - علیکم لکھا تھا درست ہوگیا۔۔)
السلام و علیکم ۔۔ ٹیسٹ ٹو
(سوری کھوپڑیا کام نہیں کررہی شاید میری ۔۔ ہی ہی ہی مہمانوں نے دماغ شل کردیا ہے ناں ۔۔ )
اپیا آج اتنے کام تھے ناں شاپنگ کرنی تھی اور ایک جلسہ میں بھیا جانا تھا ۔ تھک گئی تھی پھر آکے سوگئی۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔ کیسی ہیں ننھی پری۔ آج ہم نے آپ کو بہت یاد کیا۔
جی بھیّا جی ۔۔۔ وہ کیا ہے کہ مہمانوں نے ایسا ہلّہ بولا ہوا ہے ناں کہ ۔۔کھوپڑیا۔۔۔ ہی ہی ہ۔۔ کسی قدر کام نہیں کررہی تھی۔۔ بعد میں سمجھ پڑی ۔۔ہم نے "الف لام" کے کام کے بارے میں کہا تھا نہ کہ "لام الف" کے لام کے بارے میں۔
کیا شاپنگ کی ۔۔؟اپیا آج اتنے کام تھے ناں شاپنگ کرنی تھی اور ایک جلسہ میں بھیا جانا تھا ۔ تھک گئی تھی پھر آکے سوگئی۔
بس بھائی ناسازی طبع ہے ۔۔۔آپ بتائیں کیسے ہیں آپ ؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
اپیا کچھ خاص نہیں پرفیوم ، شیمپو اور اپنے لیے اسکارف اور باقی امی جان نے گھر کا سامان لیا مہینے بھر کا ۔۔کیا شاپنگ کی ۔۔؟
جی معلوم ہوا ہے کہ آپ مہمانوں میں گھرے ہوئے ہیں۔جی گڑیا رانی ۔ اللہ کاکرم ہے خاصا ٹھیک ہوں آپ بہنوں کی دعا ہے ۔۔ بس گھریلو مصروفیت زیادہ ہے بعد میں حاضر ہوتا ہوں۔۔
پر فیوم اور شیمپو کونسا استعمال کرتی ہیں ۔ ؟؟اپیا کچھ خاص نہیں پرفیوم ، شیمپو اور اپنے لیے اسکارف اور باقی امی جان نے گھر کا سامان لیا مہینے بھر کا ۔۔
اور آج میں نے مینگو کسٹرڈ بھی بنایا تھا۔ بہت مزے کا بنا تھا ۔
جی اچھا بھیا ابھی تو ٹائپنگ ہورہی ہے۔الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ بس آپ مسکراتی رہیں، بھلے مصروف رہیں۔