کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ارے نہیں۔ میں نے تو کسی کام کا سرے سے کہا ہی نہیں۔
بس ایک معاملے میں اظہار حیرت کیا تھا۔ کہ اس دھاگے کے عنوان کا فونٹ مختلف کیوں ہے۔ بس اتنا کہنے کی دیر تھی کہ ابن سعید بھائی کی رگ تیکنیک پھڑک اٹھی اور وہ فورم کے بحر تیکنیکات میں غوطہ زن ہوگئے۔
اور اب دھاگہ ہے کہ سُونا ہے۔ :)

اور ہم نے اسے فکس کر دیا۔ :) :) :)
 

پپو

محفلین
جی ہاں مگر ادھر ایسا جنوری میں ہوتا ہے مگر اس دفعہ یہ موسم فروری رنگ دیکھا رہا ہے
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔آداب عرض۔۔۔ ہماری مختصر حاضریوں پر پریشان ہونے والوں کے لیے عرض ہے کہ ہم عنقریب ٹارزن کی طرح واپس آجائیں گے۔۔۔

شکستِ ظلمتِ شب ہے قریب تر لوگو!
تمہیں نویدِ سحر ہو، میں لوٹ آیا ہوں

:) :) :) :)

اور عندلیب اپیا یہ fahim نہ جانے کہاں مصروف رہتا ہے آجکل۔۔۔ کل پرسوں اس کی بھی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام
امین بھیا یہاں آئیں ذرا ۔آپ سے ایک بات پوچھنا ہے۔

وعلیکم السلام :) ۔۔۔ آگیا۔۔۔

یہ رہا وہ ربط، اگر یہ وہ ربط نہیں ہے تو بتاؤ دوبارہ سے تلاش کرتا ہوں۔۔:
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/nov/IbW/

پوچھو پھر میں نے بھی ان سے ایک بات پوچھنی ہے، لیکن پہلے تم پوچھ لو۔

السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔
پوچھیں :)
 

محمد امین

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top