ابن سعید
خادم
بھیا اتنے مشکل ورڈز ہیں ناں۔
سیکھنے کا بہترین موقع۔
بھیا اتنے مشکل ورڈز ہیں ناں۔
ٹھیک ہوگیا تو مسکرانے میں اتنی کنجوسی کیوں؟
جی پر سمجھ آئے تو پھر ہے ناں ۔۔دوپہر میں میرا دل کررہا تھا آپ کو جگا کر پوچھوں یہ کونسا لفظ ہے ۔۔ہی ہی ہیسیکھنے کا بہترین موقع۔
جی پر سمجھ آئے تو پھر ہے ناں ۔۔دوپہر میں میرا دل کررہا تھا آپ کو جگا کر پوچھوں یہ کونسا لفظ ہے ۔۔ہی ہی ہی
وہ آپ کو تنگ کرنا نہیں چاہتی تھی بھیا
ہائے اللہ جی ! کون سا فرض ؟اب آپ اپنے فرائض سے غافل رہیں گی تو ایسے کیسے کام چلے گا بھلا؟
ہائے اللہ جی ! کون سا فرض ؟
ہی ہی ہیبھیا کو تنگ کرنا۔
وعلیکم السلام
وعلیکم السلام
کیسے ہیں فہیم؟ سوری رات آپ کے میسج کا جواب نہیں دے سکی۔ ازلی سُستی۔ لاگ ان کر کے بھول گئی۔
میں خیریت سے ہوں۔ بہت شکریہ بس کچھ مصروفیت اور کچھ بدلتے موسم کی وجہ سے طبیعت کی خرابی۔ آپ سنائیں۔ کیا ہو رہا ہے؟
وعلیکم السلامایک بار پھر السلام علیکم،
اور سوری کی تو خیر کوئی بات نہیں
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے
کیا ہوا ہے آپ کی طبیعت کو، یہاں بھی طبیعت تھوڑی ڈانواڈول چل رہی ہے۔
وعلیکم السلام
کیسے ہیں فہیم؟ اور طبیعت کیوں ڈنواں ڈول ہے؟ میری طبیعت پر سردی کا اثر ہو گیا ہے۔ موسم ایک دم سے ٹھنڈا ہو گیا اور ویسے بھی ونٹر بلوز منانے کا موڈ ہو رہا تھا۔شوق شوق میں
اچھا جی۔ میں اب جاتی ہوں۔
عائشہ عزیز ، fahim اور ابن سعید بھائی ۔۔شب بخیر، دن بخیر اور اللہ حافظ سب کو۔
اوہو۔ یقیناً کھانے پینے میں بھی کچھ بے احتیاطی کی ہو گی اور بدلتا موسم تو ویسے ہی بیمار کر رہا ہے سب کو۔ نمک ملے نیم گرم پانی سے غرارے کریں۔ گلا اور آواز دونوں میں بہتری آئے گی انشاءاللہ۔ مزید ٹوٹکے بعد میںویسے تو ٹھیک ہی ہوں۔
ہماری طبیعت پر بھی کچھ ایسا ہی ایسا
آواز حلق میں کہیں گم ہوچکی ہے۔
اپنی مرضی سے کبھی کیسی نکل رہی ہے کبھی کیسی۔
ساتھ میں فلو کے اثرات ہیں۔
اور آپ کے لیے یہ کہ
شوق دا کوئی مول نہیں