ابن سعید
خادم
اچھا جی۔ میں اب جاتی ہوں۔
عائشہ عزیز ، fahim اور ابن سعید بھائی ۔۔شب بخیر، دن بخیر اور اللہ حافظ سب کو۔
اللہ حافظ، شب بخیر۔ مسکراتی ہوئی سو جائیں۔
اچھا جی۔ میں اب جاتی ہوں۔
عائشہ عزیز ، fahim اور ابن سعید بھائی ۔۔شب بخیر، دن بخیر اور اللہ حافظ سب کو۔
اوہو۔ یقیناً کھانے پینے میں بھی کچھ بے احتیاطی کی ہو گی اور بدلتا موسم تو ویسے ہی بیمار کر رہا ہے سب کو۔ نمک ملے نیم گرم پانی سے غرارے کریں۔ گلا اور آواز دونوں میں بہتری آئے گی انشاءاللہ۔ مزید ٹوٹکے بعد میں
میں نے سنا ہے کہ آپ بالوں کے بارے میں نسخے بتایا کرتے ہیں۔ ابھی تو نہیں لیکن جیسے ہی وقت ملا۔ میں بھی سننا چاہوں گی
میرے شوق کی تو بات ہی نہ کریں۔ ذرا وکھری ٹائپ کے ہوتے ہیں۔
اللہ حافظ
ور آپ کے شوقوں پر بھی پھر کبھی ایک مکالمہ ہوجائے
اللہ اکبر زیدہ دنوں سے فہیم بھائی کی جانب سے کوئی بھڑکتا ہوا سا لفظ سننے کو ترس رہے تھے۔
چلیں اب تو کچھ تشنگی باقی نہیں رہی ہوگی
اجی ہماری تشنگی تو تب بھی باقی رہتی تھی جب آپ اپنے پروردہ زلفوں کو جھٹکتے تھے اور پانی کے چھینٹے محفل کی دیواروں تک آ پہونچتے تھے۔
لیکن آپ اتنے خشک مزاج معلوم تو نہیں پڑتے
میں اچھی ہوں اپیا ۔وعلیکم السلام پیاری پیاری بہنا
کیسی ہیں آپ؟
ناعمہ کیسی ہیں؟
بہت اچھا لگا کہ آپ نے یاد کیا پیاری گڑیا
عائشہ آپ سب کو میرے اور محمود کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی کی شاندار کامیابی
بہت ساری دعائیں آپ سب کے لیے
اچھی اور دن بھی اچھا گزرا اپیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں عائشہ؟ دن کیسا گزرا؟
سوری اپیااچھا جی۔ میں اب جاتی ہوں۔
عائشہ عزیز ، fahim اور ابن سعید بھائی ۔۔شب بخیر، دن بخیر اور اللہ حافظ سب کو۔
اجی ہم خشک مزاج تو بالکل ہی نہیں وہ تو بس حسد کی آگ میں وہ چھینٹے ہم تک پہونچنے سے قبل ہی بھاپ بن جایا کرتے تھے۔
کس کا یہ تم کو انتظار میں ہوں ناں ۔کوئی ہے؟
ویسے میں نے تم سے کیوں مخاطب کیا سمجھ گئی ہوں گی ۔۔؟آپ کا اور کس کا
کوئی بات نہیں آگے آگے سمجھ جاؤگی ۔بالکل بھی نہیں
ڈنر ۔۔بہت بہتر ۔۔کیا ہو رہا ہے اپیا ؟