وعلیکم السلام بھیا
جی جی
مجھے کیا پتا؟
تمام حاضر اراکین محفل کو السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟
میری بہت معمولی سی تکلیف پر جن جن لوگوں نے میری فکر کی، امین سے میری خیریت دریافت کی اور ساتھ میرے لئے دعا کی ، ان سب احباب کی میں تہ دل سے مشکور ہوں اور سب کے لئے دعائے خیر کرتی ہوں
آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ
خوش رہیں ہمیشہ
وعلیکم السلام آنیتمام حاضر اراکین محفل کو السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟
میری بہت معمولی سی تکلیف پر جن جن لوگوں نے میری فکر کی، امین سے میری خیریت دریافت کی اور ساتھ میرے لئے دعا کی ، ان سب احباب کی میں تہ دل سے مشکور ہوں اور سب کے لئے دعائے خیر کرتی ہوں
آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ
خوش رہیں ہمیشہ
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں اور زخم بھی کافی بہتر ہےوعلیکم السلام،
کیسی ہیں آنٹی آپ۔
ہاتھ کا زخم اب کیسا ہے۔
مجھے کیا پتا؟تو پھر کس کو پتہ ہوگا
جی جی تو تم ہی کررہی ہو
مجھے کیا پتا؟
الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنی
ہم لوگ آپ کو بہت مس کررہے تھے
اب آپ ٹھیک ہیں ناں ؟
السلام علیکم
کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب ؟
پکایا کچھ نہیں دو دن سے میاں مہربان ہیں باہر سے ہی آ رہا ہے کھانا ۔۔ وجہ مجھے بھی نہیں معلوم۔۔ہممم کیا پکا ہے؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسے ہیں سب ؟
کوئی نہیںپتہ کرلو پھر جلدی سے
پکایا کچھ نہیں دو دن سے میاں مہربان ہیں باہر سے ہی آ رہا ہے کھانا ۔۔ وجہ مجھے بھی نہیں معلوم۔۔
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں ۔ کیا ہورہا ہے ۔ موسم کیسا ہے کراچی کا؟وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے
تم کیسے ہو زین۔