وعلیکم السلام امین بھئیاالسلام علیکم
وعلیکم السلام
امین بھیا آپ یہاں آئیں ذرا تیسری لائن میں کیا لفظ لکھا ہے بھلا ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ داخل دفتر ہورہیں ہیں۔
اس میں ڈیش لائن میں کیا لفظ ہے؟
وعلیکم السلام امین بھئیا
کیسے ہیں؟ اپنی توصبح ابھی ابھی ہوئی ہے۔
مجھ پہ لکھی ہو تی تو عائشہ نے دیکھنی ہی نہیں تھی فہیم لالہ کیونکہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑی ہے
بس سُن لیں بلکہ پڑھ لیں۔ حکمت بھی ایک فن (اردو والا) ہے اس لئے کوئی بات نہیں۔ آپ نسخے شیئر کرتے رہا کیجئے۔
میرے شوقوں کو اکثر لوگ عجیب و غریب کہتے ہیں۔
بھئ وہ تو ہم آپ کے بالوں سے حسد رکھتے ہیں اسی لئے تو بد دعائیں دے دے کر جب تب ان پر قینچی پھروا دیتے ہیں۔
جی نہیںیعنی اس کو شوق اٹھ رہا ہے موٹے شیشوں والی عینک کا
جاسوسی کے لیے انسپکٹر جمشید انکل کی خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں۔
بھئی کم از کم ہم پر تو رحم کھائیں۔
یہ ذومعنی گفتگو مجھ احمق کے پلے نہیں پڑنے والی
ویسے اگر آپ کو ہم سے کوئی شکایت ہے تو بلا جھجکے دو ٹوک کہیے
جی نہیں
اللہ نہ کرے کبھی میری نظر کمزور ہو ابھی میں نے اتنی بکس پڑھنی ہے۔
جاسوسی کے لیے انسپکٹر جمشید انکل کی خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں۔
تو کون بولا میں سائنسدان ہوں؟آمین،
لیکن سائنسدانوں کی تو پہچان ہوتا ہے نہ وہ موٹے شیشوں والا چشمہ
فرزانہ کا کردار تو مل جائے گا۔
اب یہ انسپکٹر جمشید صاحب کا کردار کون نبھا رہا ہے بھلا
تو کون بولا میں سائنسدان ہوں؟
فرزانہ کا کردار تو مل جائے گا۔
ویسے ایک بات بتاؤں؟
مجھے چاچو انسپکڑ جمشید کے کردار کے لے پرفیکٹ لگ رہےہیں
اللہ جانے!لیکن مستقبل میں بننے کا ارادہ تو رکھتی ہو نہ
فرزانہ بھی مصروف ہے آجکل ۔۔سنا ہےپھر فرزانہ کی ہی خدمات نہ حاصل کرلی جائیں
کیوں کے انسپکٹر جمشید یعنی چاچو تو آج کل کسی مشن پر چل رہے ہیں