لالہ آپ ہمیشہ تب ہی کیوں آتے ہیں جب میں نہیں ہوتا؟؟؟آجکل کون کون محفل سے غیر حاضر ہے سوائے میرے؟
وعلیکم السلام تبسم کیسی ہیں آپ ؟؟؟السلام علیکم
ہی ہی ہی وہ تو مجھے بھی پتا ہے لالہ میں کروں گی نا پوسٹ پکاااااااااااااااامیں بروکلین ، نیو یارک میں
آتا رہتا ہوں تمہارا کوئی پیغام دیکھا ہی نہیں اور تم نے کچھ اپنے تعلیمی نصاب سے پوسٹ کرنا تھا۔
سعود بھیا نے بتایا تھا کہ واپس آگئی ہیں لیکن ابھی کچھ کمزوری ہے اس لیے آرام کررہی ہیں ۔ اللہ کرے وہ جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔ آمین
السلام علیکم
السلام علیکم ۔
صبح ہی تو بتایا تھا کیسی ہوں ۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟
صبح ہی تو بتایا تھا کیسی ہوں ۔
مجاما ۔وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں ؟؟؟
شام میں تھوڑی خراش ہوگئی ہے گلے میں پر ہم برداشت کرلیں گے۔تو شام کو نہ پوچھا کریں؟