فہیم
لائبریرین
فرزانہ بھی مصروف ہے آجکل ۔۔سنا ہے
ہاں معلوم ہوا ہے کہ آج کل اردو ویب لائبریری میں بڑے ذور و شور سے کام میں لگی ہے
فرزانہ بھی مصروف ہے آجکل ۔۔سنا ہے
اب یہ تو وہی جانے ۔۔ملے تو پوچھوں گی۔
مقدس اپیا ہیں اور مہ جبین آنی کچھ دن پہلے تھیں کل واپس آگئی ہیں اور نازنین ناز بہنا کو بہت دیر ہوگئی نہیں آئیں۔ اور تبسم بہنا بھی نہیں آرہیں آجکل ۔۔آجکل کون کون محفل سے غیر حاضر ہے سوائے میرے؟
حرکتیں تو تمہاری ابھی سے پروفیسروں والی ہوچلی ہے کہ
گھر کی چیزوں کا ہی نہیں معلوم۔ اتنی غائب دماغ
ابھی یہ عالم ہے تو آگے چل کر کیا ہوگا
پھر آپ نسخہ آن ڈیمانڈ پر عمل کریںحکمت بالکل ایک اردو والا فن ہے
لیکن وہ ہے نہ زیادہ بتاتے رہنے سے نسخے کی اہمیت ختم ہوجاتی ہے
اور اب تو ہمیں شوق ہوچلا ہے آپ کے مشاغل یعنی شوقوں کی بابت جاننے کا
ویسے تو خود ہمارے شوق بھی کبھی کبھی عجیب ہوتے ہیں
ابھی ابھی کی نئی تازی یہ ہے کہ مجھے آیت کو ختم کرنے والا فل اسٹاپ نہیں ڈالنا آتا ۔۔۔اب کیا کروں؟
پھر آپ نسخہ آن ڈیمانڈ پر عمل کریں
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کے شوق صرف کبھی کبھی ہی عجیب کیوں ہوتے ہیں؟
فہیم کو ٹیگ کرنے کے لیے اس کی پہچان انگریزی میں لکھنی پڑے گی۔کیا حال ہے @فہیم