اللہ کا کرم ہے ۔سب کو السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
شام میں تھوڑی خراش ہوگئی ہے گلے میں پر ہم برداشت کرلیں گے۔
اتنا خوف ناک ارادہ رکھتے ہیں آپ ۔مالش کر دیں گلے کی؟
اللہ کا کرم ہے میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ امی آپ کیسی ہیں اور اب ہاتھ کے کیا حال ہیں؟
درست فرمایا آپ نے سس ۔اللہ کا کرم ہے میں ٹھیک ہوں
اور ہاتھ بھی کافی بہتر ہے، یہ چھوٹی موٹی تکلیفیں تو زندگی کا حصہ ہیں ان سے کیا گھبرانا۔۔۔۔ ؟
اتنا خوف ناک ارادہ رکھتے ہیں آپ ۔
آپ سب کی باتوں میں ہم نے واٹ لگادی دودھ کی ۔اللہ رحم کرے ۔
اوہو اللہ رحم کرے ، کیا کر دیا بھئی آپ نےآپ سب کی باتوں میں ہم نے واٹ لگادی دودھ کی ۔اللہ رحم کرے ۔
اچھا مجھے اندازہ نہیں تھا۔ آج تک میں نے گلے کی مالش نہیں کروائی نا شاید اس لیے ۔مالش کرنا اور دبانا دونوں میں فرق ہے اپیا رانی۔
شکر کیجیے یہاں کوئی نہیں ہے ہمیں ڈانٹ لگانے والا ورنہ تو شامت آ جاتی ۔اوہو اللہ رحم کرے ، کیا کر دیا بھئی آپ نے
پھر سے ڈال کے آئیں ہیں دودھ برتن میں اس بار دھیمی آنچ رکھی ہے ۔اف اللہ!
شکر کیجیے یہاں کوئی نہیں ہے ہمیں ڈانٹ لگانے والا ورنہ تو شامت آ جاتی ۔
اچھا مجھے اندازہ نہیں تھا۔ آج تک میں نے گلے کی مالش نہیں کروائی نا شاید اس لیے ۔
جی جی ہم نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ آپ ڈانٹ سے بچ گئیںشکر کیجیے یہاں کوئی نہیں ہے ہمیں ڈانٹ لگانے والا ورنہ تو شامت آ جاتی ۔
پھر سے ڈال کے آئیں ہیں دودھ برتن میں اس بار دھیمی آنچ رکھی ہے ۔
ویسے ہمیں کوئی اثر بھی نہیں ہوتا کسی کی ڈانٹ کا ۔اور اپیا اس کو محفل میں ڈاکیومینٹ کر رہی ہیں تاکہ جب کوئی ڈانٹ لگانے والا آئے تو۔۔۔
ویسے ہمیں کوئی اثر بھی نہیں ہوتا کسی کی ڈانٹ کا ۔
اب دیکھیں اس کا کیا انجام ہوتا ہے کہیں پھر سے۔۔۔۔۔۔۔پھر سے ڈال کے آئیں ہیں دودھ برتن میں اس بار دھیمی آنچ رکھی ہے ۔