عائشہ عزیز
لائبریرین
کیوںںںںںںںںںںںںںںںںںں؟
کوئی نہیں جانا
کیوںںںںںںںںںںںںںںںںںں؟
آپ لوگ بارش کو کیوں ترسے ہوئے ہیں، آپ کے ہاں تو بارشیں ہوئی ہیں۔فکر نہ کریں۔۔۔۔ ۔ہم بھی بارش کے ترسے ہوئے ہیں
دیکھا تھا ناں عائشہ۔ دیکھ لیں آپ کی پوسٹ سے پہلے ٹیگ بھی کیا آپ کو۔السلام علیکم آپی
میں بھی ہوں یہاں ۔۔دائیں دیکھیں
اوکے۔کیوںںںںںںںںںںںںںںںںںں؟
کوئی نہیں جانا
شمشاد بھائی آپ کے پنڈی میں کل خوب اولے پڑے ہیں۔آپ لوگ بارش کو کیوں ترسے ہوئے ہیں، آپ کے ہاں تو بارشیں ہوئی ہیں۔
گڈ۔
میں الحمد اللہ بالکل ٹھیک۔ شکریہ
ابھی تو یہیں ہوں گھر پر۔ اس وقت سونے کا ارادہ کر رہی ہوں۔
نئی تازی کچھ خاص نہیں۔ بس یہ روٹین لائف چل رہی ہے۔
میں کوئی نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںدیکھا تھا ناں عائشہ۔ دیکھ لیں آپ کی پوسٹ سے پہلے ٹیگ بھی کیا آپ کو۔
لیکن آپ لیٹ آتی ہیں ناں۔ اتنا موڈ ہوتا ہے آپ سے گپ شپ کو لیکن مجھے جلدی جانا ہوتا ہے۔
آج بھی دیر ہو گئی کہ فون لیپ ٹاپ پر چارجنگ پہ ہے۔ چارجر آفس میں بھول آئی۔
ڈیڑھ دو سال تک میری روٹین فرق ہوتی تھی فہیم۔ تب پڑھائی کا رولا ہوتا تھا ناں تو آخری دنوں میں ہم لوگ پوری رات یونی ہوتے تھے اور دن سوتے گزرتا تھا۔ لیکن اب واپس نارمل روٹین۔آپ کے سونے اور جاگنے کی روٹین واقعی اچھی ہیں۔
کم از کم آج کل کے لوگوں کی طرح رات بھر نہیں جاگتیں
اور روٹین میں تبدیلی لانا ہو تو کراچی کا چکر مار جائیں ایک
ڈیڑھ دو سال تک میری روٹین فرق ہوتی تھی فہیم۔ تب پڑھائی کا رولا ہوتا تھا ناں تو آخری دنوں میں ہم لوگ پوری رات یونی ہوتے تھے اور دن سوتے گزرتا تھا۔ لیکن اب واپس نارمل روٹین۔
کراچی کا چکر شاید لگ ہی جائے جلد ہی۔
اوکے۔ لیکن اگر کافی دیر تک جواب نہ آیا تو سمجھئے گا کہ میں لڑھک گئیمیں کوئی نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
ٹھیک ہے مان لیا آپ نے پہلے یاد کیا تھا پر نہ جائیں ناں اپیا
آج چکن روسٹ اور دال تھی ڈنر میں۔ لیکن میں نے نہیں پکایاہی ہی ہی
گڈ
اب بتائیں آج کیا کھایا آپ نے ؟
کوئی نہیں ںںںںںںںںںںںںاللہ حافظ، شب بخیر۔ مسکرانا مت بھولیئے گا سونے سے قبل۔
کوئی نہیں ںںںںںںںںںںںں
اپیا نہیں جائیں گی ۔
کیا ہے بھیا آپ کو ؟
اور آپ کل صبح (ہماری صبح) میرے لئے دعا کرنا مت بھولئے گا۔اللہ حافظ، شب بخیر۔ مسکرانا مت بھولیئے گا سونے سے قبل۔
بالکل۔ شب بخیر۔ابھی تو میں بس جلدی سے
شب بخیر
بول دوں
پھر بیڈ پر ہی ہیں ناں آپ ؟اوکے۔ لیکن اگر کافی دیر تک جواب نہ آیا تو سمجھئے گا کہ میں لڑھک گئی
آج چکن روسٹ اور دال تھی ڈنر میں۔ لیکن میں نے نہیں پکایا
اور آپ کل صبح (ہماری صبح) میرے لئے دعا کرنا مت بھولئے گا۔
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام،
کہو کیسی ہو