ابن سعید
خادم
پھر بیڈ پر ہی ہیں ناں آپ ؟
ہممم
لیکن آج سالن میں نے بنایا تھا۔ آلو مٹر۔۔اتنا مزے کا بنا ۔۔۔ہی ہی ہی ۔۔۔اب کسی کو نہ لگے مجھے تو لگے گا ناں اتنی محنت سے بنایا تھا ۔
تصویریں؟
پھر بیڈ پر ہی ہیں ناں آپ ؟
ہممم
لیکن آج سالن میں نے بنایا تھا۔ آلو مٹر۔۔اتنا مزے کا بنا ۔۔۔ہی ہی ہی ۔۔۔اب کسی کو نہ لگے مجھے تو لگے گا ناں اتنی محنت سے بنایا تھا ۔
بالکل۔ ویسے بھی دوسروں خصوصا بہن بھائیوں سے تعریف کرانے کے لئے ایسا سیلف کانفیڈنس ہونا بہت ضروری ہے۔پھر بیڈ پر ہی ہیں ناں آپ ؟
ہممم
لیکن آج سالن میں نے بنایا تھا۔ آلو مٹر۔۔اتنا مزے کا بنا ۔۔۔ہی ہی ہی ۔۔۔اب کسی کو نہ لگے مجھے تو لگے گا ناں اتنی محنت سے بنایا تھا ۔
آپ لوگ بارش کو کیوں ترسے ہوئے ہیں، آپ کے ہاں تو بارشیں ہوئی ہیں۔
یہاں تو باوجود تنبیہہ کے میں بہت شکریہ کہنے لگی ہوں۔ ڈونٹ مائنڈ پلیزدعائیں تو ابھی کر سکتے ہیں، صبح کا انتظار چہ معنی دارد؟
اچھی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اور دعا کہاں گئی جو مجھے بہت پسند ہے؟
ہی ہی ہیپگلی ہم نے تو ان کے پیغام کا جواب ہی دیا ہے، کوئی جانے کو تھوڑی نہ کہا ہے۔
یہاں تو باوجود تنبیہہ کے میں بہت شکریہ کہنے لگی ہوں۔ ڈونٹ مائنڈ پلیز
ہی ہی ہی
پھر بھی (آئی لو دس اسمائیلی)
کوئی نہیں ہیں۔ ہی ہی ہیتصویریں؟
بالکل۔ ویسے بھی دوسروں خصوصا بہن بھائیوں سے تعریف کرانے کے لئے ایسا سیلف کانفیڈنس ہونا بہت ضروری ہے۔
اور نہیں تو کیا۔آپ نے دیکھا ہی نہیں۔ اب اگر ہم پاکستان سے باہر ہوتے تو میں آسانی سے ریسیزم ٹائپ کا الزام لگا سکتی تھی۔کراچی میں بہت کم بارش ہوتی ہے۔۔۔اور ہوتی بھی ہے تو اکثر تو صرف پھوار ۔۔۔
وعلیکم السلام ارے آپ آئی ہوئی تھیں۔۔۔۔کیسی ہیں۔۔۔میں تھوڑا مصروف ہوں تو دیکھ نہیں سکا۔۔۔
کوئی نئی تازی نہیں سب باسی پرانی ہیں ۔۔ہی ہی ہیجیتی رہو
اور خوش رہو
اور کہو کوئی نئی تازہ۔
اور نہیں تو کیا۔آپ نے دیکھا ہی نہیں۔ اب اگر ہم پاکستان سے باہر ہوتے تو میں آسانی سے ریسیزم ٹائپ کا الزام لگا سکتی تھی۔
میں ٹھیک۔ الحمد اللہ۔ شکریہ اور آپ کیسے ہیں؟
کوئی نئی تازی نہیں سب باسی پرانی ہیں ۔۔ہی ہی ہی
ہے ناں۔ میں جب کوکنگ سیکھ رہی تھی بلکہ اب بھی خود ہی اپنی تعریفیں کر لیتی ہوں۔ مجال ہے جو میرے بھائی کوئی تعریف کر دیں۔ وہ کہتے تھے کہ اگر امی نے بنایا ہے تو بہت مزے کا ہے اور اگر آپا نے بنایا ہے تو بس گزارہ ہی ہے
اور نہیں تو کیا۔آپ نے دیکھا ہی نہیں۔ اب اگر ہم پاکستان سے باہر ہوتے تو میں آسانی سے ریسیزم ٹائپ کا الزام لگا سکتی تھی۔
میں ٹھیک۔ الحمد اللہ۔ شکریہ اور آپ کیسے ہیں؟