جی دونوں نے خوب انجوائے کیا۔ عمار بھائی سے ملاقات نہ ہونے کا اب تک افسوس ہورہا ہے ۔اللہ کا کرم ہے زین۔
اور سفیان بھائی وغیرہ نے انجوائے کیا کوئٹہ میں
میں الحمداللہ ٹھیک ہوں۔زین تمہارا کیا حال ہے؟ کوئٹہ میں تو ابھی بھی خوب سردی ہو گی۔
وہی تو۔ 'عجیب' کا ساتھ تو مستقل ہی رہتا ہے۔
آپکی طبیعت کیسی ہے اب؟
وعلیکم السلام،
کیسے ہیں امین بھائی
وعلیکم السلام۔۔۔کیسے ہو غائب انسانالسلام علیکم
جی دونوں نے خوب انجوائے کیا۔ عمار بھائی سے ملاقات نہ ہونے کا اب تک افسوس ہورہا ہے ۔
اس بار بارشوں کے ساتھ ساتھ برفباری بھی خوب ہوئی۔آپ سب لوگ بارش کا خوب لطف لیتے ہیں اور یہاں ہم بارش کو ترس رہے ہیں۔
اللہ کا کرم ہے ۔ اور آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام۔۔۔کیسے ہو غائب انسان
آپ سب لوگ بارش کا خوب لطف لیتے ہیں اور یہاں ہم بارش کو ترس رہے ہیں۔
اللہ کا کرم ہے ۔ اور آپ کیسے ہیں ؟
گڈ۔جی لیکن پھر شوق کے بجائے خود ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
طبیعت اللہ کا کرم ہے اب کافی بہتر ہے۔
آپ سنائیں کیسی ہیں،
کہاں ہیں
کیا کررہی ہیں
اور کوئی نئی تازہ۔
میں بھی بدھ تک مصروف ہوںجی لیکن بدھ کے بعد سے ۔ بدھ تک مصروف ہوں ۔
اوکے بھیاجی لیکن بدھ کے بعد سے ۔ بدھ تک مصروف ہوں ۔
میں بھی بدھ تک مصروف ہوں
السلام علیکم
کیسے ہیں زین؟ کیا ہو رہا ہے؟