محمد امین
لائبریرین
امین بھیا آپ مصروف ہیں ؟ اپنا پیج نہیں کرپائیں گے کیا ؟
اگر ایسا ہے تو میں کردوں۔
آج کر دوں گا انشاءاللہ
امین بھیا آپ مصروف ہیں ؟ اپنا پیج نہیں کرپائیں گے کیا ؟
اگر ایسا ہے تو میں کردوں۔
جی اچھا ۔۔ویسے سچی بتاؤں مجھے تو ڈر لگتا ہے اپنے سے سینئر کسی کو ٹیگ کرتے ہوئے۔۔۔آج کر دوں گا انشاءاللہ
جی اچھا ۔۔ویسے سچی بتاؤں مجھے تو ڈر لگتا ہے اپنے سے سینئر کسی کو ٹیگ کرتے ہوئے۔۔۔
ڈر کیوں لگتاہے؟ بے دھڑک ٹیگ کیا کرو سوائے میرے کہ مجھے اس کی اطلاع ہی نہیں ملتی۔
امین بھائی مجھے غلطی لگی تھی، میں سمجھا میچ آج ہے اور کتنی ہی دیر کمپیوٹر کے آگے بیٹھا رہا، پھر جب دو بجے بھی میچ شروع نہ ہوا تو پھر سے schedule دیکھا تو معلوم ہوا کہ میچ 15 کو ہے۔
بس لگتا ہے ناں بھیا ۔۔ارے ارے ڈر کی کیا بات ہے بیٹا ۔۔۔ ۔
بس لگتا ہے ناں بھیا ۔۔
شاید آپ درست کہہ رہے ہوں۔ ویسے مجھے لگتا ہے عجیب کام تواتر سے بھی ہوتا رہے تو بھی عجیب ہی رہتا ہے۔جی وہی کررہے ہیں
اور اگر ہر بار ہی عجیب ہونا شروع ہوجائیں تو پھر عجیب نہیں رہیں گے نہ۔
یعنی وہی کہ جو کام بار بار ہو اس کی اہمیت نہیں رہتی
شاید آپ درست کہہ رہے ہوں۔ ویسے مجھے لگتا ہے عجیب کام تواتر سے بھی ہوتا رہے تو بھی عجیب ہی رہتا ہے۔
@فہیم میاں میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے ؟؟
وہی تو۔ 'عجیب' کا ساتھ تو مستقل ہی رہتا ہے۔لیکن پھر وہ لوگوں کی نظروں میں عجیب نہیں رہتا نہ،
لوگ پھر بندے/بندی کو ہی عجیب سمجھ لیتے ہیں