کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
امین بھیا مہ جبین (آنٹی) او سوری سس کو میری طرف سے سلام کہیے اور اپنا خیال رکھنے کے لیے کہیے ۔:)

امی نے تمام لوگوں کو "وعلیکم السلام" کہا ہے۔۔۔ :)

اور یہ ہماری امی کو آنٹی کیوں کہتے ہیں آپ لوگ :)؟؟ ہماری امی شاید آپ لوگوں سے زیادہ بڑی نہ ہوں، میرا مطلب عندلیب اپیا اور سیدہ شگفتہ باجی سے ہے۔۔۔

وجہ یہ ہے کہ ہماری دو تین خالائیں ہم سے کچھ ہی سال بڑی ہیں
 
فہیم

لائبریرین
میاں۔۔۔۔ لائبریری کے دو ہی بَوس* ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ سیدہ شگفتہ باجی یا شمشاد بھائی۔۔۔۔ میں کیا میری بساط کیا۔۔۔۔ اک دیا بجھا ہوا :)

*بَوس۔۔۔بر وزنِ دَوڑ :) :) :) :)

خواتین کے لیے تو یہ بہت ہی کم ہے :) ۔۔۔ اتنی کم شوپنگ تو ہم لڑکے کیا کرتے ہیں۔۔۔۔ ۔

وہ جو درخواست لگائی تھی یونٹ آفس میں اس کا کیوا ہوا۔
کہیں سفارشی خط کی کمی تو نہیں رہ گئی اس میں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شاپنگ کسی خاص وجہ سے ؟ گھر مین شادی تو نہیں کسی کی ؟ :)۔۔ مین تو چار مہینوں میں ایک بار شاپنگ کرتی ہوں ۔۔بڑا مشکل کام لگتا ہے مجھے یہ ۔۔۔ :?

نہیں ابھی شادی میں کچھ وقت ہے ابھی ، میرا شاپنگ پہ جانا کم ہوتا ہے اس لیے سوچا کہ کچھ کمی پوری ہو جائے :happy: پھر معلوم نہیں کہ جا سکوں یا نہیں ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
امی نے تمام لوگوں کو "وعلیکم السلام" کہا ہے۔۔۔ :)

اور یہ ہماری امی کو آنٹی کیوں کہتے ہیں آپ لوگ :)؟؟ ہماری امی شاید آپ لوگوں سے زیادہ بڑی نہ ہوں، میرا مطلب عندلیب اپیا اور سیدہ شگفتہ باجی سے ہے۔۔۔

وجہ یہ ہے کہ ہماری دو تین خالائیں ہم سے کچھ ہی سال بڑی ہیں

اگر انہیں اور آپ کو برا لگا تو نہیں کہنا چاہیے پھر ۔ اصل عمر سے قطع نظر انٹرنیٹ پر شاید انداز گفتگو سے عمر کا اندازہ لگایا جاتا ہے یہی بات ہے ناں ؟ میں کہیں پڑھا تھا کہ دوسرے لوگ ہمیں کس طرح مخاطب کرتے ہیں یہ اہم نہیں لیکن یہ اہم ہے کہ کیا ہم انہیں اس طرح مخاطب کرتے ہیں جس طرح وہ پسند کرتے ہوں ۔
 
عندلیب

محفلین

ہوسکتا ہے ہم آپکی خالاؤں سے چھوٹے ہوں۔؟
 
بھئی یہ عمر کو لیکر کون سا جھگڑا کھڑا ہو گیا۔ امین بھائی، آپ پہلے سے محفلین ہیں اور سبھی بہنیں آپ کو بھائی کہتی ہیں پھر آپ کی امی کو ان کی عمر سے قطع نظر آنٹی کہتی ہیں۔ اس میں احترام کا عنصر تلاش کریں۔ اب ہمارے کچھ بھانجے ایسے ہیں جو ہماری پیدائش سے بھی قبل بال بچے والے ہو گئے تھے تو کیا ہم ان کو بھانجہ اور وہ ہمیں ماموں نہ کہیں؟ :) :) :)
 
نہیں سعود بھائی جھگڑا نہیں ہوا بالکل بھی سب ٹھیک ہے :happy:
 
ارے نہیں نہیں برا تو کسی کو بھی نہیں لگا میں نے تو ایسے ہی کہہ دیا :)

ہوسکتا ہے ہم آپکی خالاؤں سے چھوٹے ہوں۔؟

جی بالکل :) ۔۔۔ نو عدد خالائیں ہیں۔۔۔۔کسی نہ کسی سے تو چھوٹی ہی ہونگی آپ :)
 
محمد امین

لائبریرین
بھئی یہ عمر کو لیکر کون سا جھگڑا کھڑا ہو گیا۔ امین بھائی، آپ پہلے سے محفلین ہیں اور سبھی بہنیں آپ کو بھائی کہتی ہیں پھر آپ کی امی کو ان کی عمر سے قطع نظر آنٹی کہتی ہیں۔ اس میں احترام کا عنصر تلاش کریں۔ اب ہمارے کچھ بھانجے ایسے ہیں جو ہماری پیدائش سے بھی قبل بال بچے والے ہو گئے تھے تو کیا ہم ان کو بھانجہ اور وہ ہمیں ماموں نہ کہیں؟ :) :) :)

کوئی جھگڑا نہیں ہوا۔۔۔ یہ تو ہم ایسے ہی بات برائے بات تلاش کر رہے تھے :)

نہیں سعود بھائی جھگڑا نہیں ہوا بالکل بھی سب ٹھیک ہے :happy:

:)
 
محمد امین

لائبریرین
بھئی یہ عمر کو لیکر کون سا جھگڑا کھڑا ہو گیا۔ امین بھائی، آپ پہلے سے محفلین ہیں اور سبھی بہنیں آپ کو بھائی کہتی ہیں پھر آپ کی امی کو ان کی عمر سے قطع نظر آنٹی کہتی ہیں۔ اس میں احترام کا عنصر تلاش کریں۔ اب ہمارے کچھ بھانجے ایسے ہیں جو ہماری پیدائش سے بھی قبل بال بچے والے ہو گئے تھے تو کیا ہم ان کو بھانجہ اور وہ ہمیں ماموں نہ کہیں؟ :) :) :)

اور ہاں۔۔۔۔ ہمارے بھی ایک رشتے کے ماموں ہم سے بہت چھوٹے ہیں ۔۔۔۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top