اچھی ہوں بھیا
پتا نہیں بھیا
اب سب مجھے آنٹی کہنا شروع کردیں ۔السلام علیکم عندلیب ادی
آپ یہاں بھی آئیں ذرا۔
اب سب مجھے آنٹی کہنا شروع کردیں ۔
جی بھیا نے آج کیا کھایا اور کیوں کھایا ۔۔؟میرے لیے تو آپ عندلیب ادی ہی ہیں اور رہیں گی۔
میں کیوں آنٹی کہوں بھلا
آپ ابھی میرے سے کوئی باتیں کیجئے۔
جی بھیا نے آج کیا کھایا اور کیوں کھایا ۔۔؟
بیف بریانی کو ہمارے ہاں ھیدرآباد میں کہا کہتے ہیں پتہ ہے ۔۔؟ کلیانی بریانی ۔۔؟ کیوں مجھے علم نہیں ۔آج ایک ولیمے میں گئے تھے تو وہاں
چکن کڑاہی، بیف بریانی اور کھیر کھائی۔
کھایا یوں کہ ولیمے میں گئے تھے کھانا پڑا
بیف بریانی کو ہمارے ہاں ھیدرآباد میں کہا کہتے ہیں پتہ ہے ۔۔؟ کلیانی بریانی ۔۔؟ کیوں مجھے علم نہیں ۔
اور سنائیں فہیم بھیا ۔۔؟
شاعری وغیرہ چلے گی ۔۔؟کیا سناؤ ادی۔
کچھ ہے ہی نہیں سنانے کو۔
آپ ہی سنادیں کچھ۔
شاعری وغیرہ چلے گی ۔۔؟
یہ چرائی ہوئی شاعری پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں ۔اس کش مکش میں آج یہ تک بند الجھ گیا
محفل میں حظ اٹھائیں یا سودہ سلف کو جائیں