فہیم
لائبریرین
یہ چرائی ہوئی شاعری پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں ۔
واہ واہ کروں کیا
یہ چرائی ہوئی شاعری پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں ۔
جواب دیجیے اس شعر کا ۔۔واہ واہ کروں کیا
جواب دیجیے اس شعر کا ۔۔
ٹون پور کو جائیں ۔جواب تو کوئی شاعر ہی دے سکتا ہے۔
ویسے یہ ہوتا کہ
محفل میں حظ اٹھائیں یا نیندیا پور کو جائیں
تو جواب کا سوچا جا سکتا تھا :ُ
یہ چرائی ہوئی شاعری پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں ۔
ایسی چھوٹی موٹی چوری تو کی جاسکتی ہے ۔واہ کیا چوری ہے۔
ٹون پور کو جائیں ۔
پر بھیا ہم تو جارہے ہیں ۔نہیں جارہے فی الوقت۔
ابھی آپ کو چھوڑ کر جانے کو دل نہیں کررہا
آپ بھی سو جائیں بھیا ۔ سوتے وقت کی دعا پڑھیں اور جلد سوجائیں ۔نہیں جارہے فی الوقت۔
ابھی آپ کو چھوڑ کر جانے کو دل نہیں کررہا
پر بھیا ہم تو جارہے ہیں ۔
آپ بھی سو جائیں بھیا ۔ سوتے وقت کی دعا پڑھیں اور جلد سوجائیں ۔
وعلیکم السلام ۔آپ کیسی ہیں ؟ سونے کی کوشش کر رہی تھی ،بخار کی وجہ سے گھبراہٹ سی ہو رہی تھی بستر میں اسی لیے باہر نکل آئی ویسے بھی مجھے اس وقت جاگنا ہی ہوتا ہے ۔السلام علیکم ، صبح بخیر
اور جہاں شب ہو وہاں شب بخیر
کیسی ہیں عندلیب سس ؟ ابھی سو کے اٹھ چکی ہیں یا اب سوئیں گی ؟
وعلیکم السلام ۔آپ کیسی ہیں ؟ سونے کی کوشش کر رہی تھی ،بخار کی وجہ سے گھبراہٹ سی ہو رہی تھی بستر میں اسی لیے باہر نکل آئی ویسے بھی مجھے اس وقت جاگنا ہی ہوتا ہے ۔
ابھی یہاں صبح کے 5 بجنے والے ہیں ۔آپ کو بخار ہو رہا ہے ! اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ بہت جلد ٹھیک ہو جائے طبیعت ، آمین ۔ آرام کیجیے ، اچھا کیا آنلائن آ گئیں۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
وہاں کیا وقت ہو رہا ہے ابھی ؟
ابھی یہاں صبح کے 5 بجنے والے ہیں ۔
آپ نے اپنا جی میل اکاؤنٹ چیک کیا ہے؟ اسپیم وغیرہ میں بھی دیکھ لیں۔ اردو ویب لائبریری کی جانب سے ای میل ہونا چاہئے۔
چھٹی کا دن نہیں ہے ۔یہاں تو جمعرات اور جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے بچوں کو ۔ بے بیاں کہاں کچھ کر پائیں گے ۔۔آج چھٹی کا دن ہے تو خوب آرام کیجیے گا ۔ اور کام سب بے بیوں سے کروانا ہیں
آپ روزانہ اس وقت اٹھتی ہیں تو سونے کا وقت کب ہوتا ہے ؟ جلدی سو پاتی ہیں کیا ؟
چھٹی کا دن نہیں ہے ۔یہاں تو جمعرات اور جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے بچوں کو ۔ بے بیاں کہاں کچھ کر پائیں گے ۔۔
رات میں بڑی مشکل سے دو تین گھنٹے کی نیند ہوتی ہے ہاں بچے اسکول جانے اور میاں آفس جانے کے بعد آرام کر لیتی ہوں ۔