سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آدھے سر میں درد تھا بہت شدید اور ساتھ آنکھوں میں بہت جلن اور درد ہو رہا تھا۔
اب کافی بہتر ہوں گڑیا
آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے؟
السلام علیکم ، آپ نے پھر اپنی طبیعت کا خیال نہیں رکھا ناں !
آدھے سر میں درد تھا بہت شدید اور ساتھ آنکھوں میں بہت جلن اور درد ہو رہا تھا۔
اب کافی بہتر ہوں گڑیا
آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وہ آپ کے "کارٹن" بند تھے ان سے اندازہ ہوا۔۔۔۔ ۔ کتنی اور کون کون سی کتب خرید لیں؟
وعلیکم السلام اپیا میں تھک گیا ہوںالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السّلام
جی اللہ کا کرم ہے
آپ کیسی ہیں بہنا؟
السلام علیکم ، آپ نے پھر اپنی طبیعت کا خیال نہیں رکھا ناں !
وعلیکم السلام اپیا میں تھک گیا ہوں
وعلیکم السلام
بس بہنا کیا کہوں ہر دوسرے تیسرے دن آدھے سر کا درد ہوجاتا ہے
پھر حالت بہت خراب ہوجاتی ہے
لگتا ہے طبیعت کی مجھ سے بنتی نہیں
کپڑے دھو دھو کے ہی ہی ہیکیوں بھئی کیوں تھک گئے ہو
کپڑے دھو دھو کے ہی ہی ہی
الحمد اللّہ میں بھی ٹھیک..مصروفیت کبھی کبھی بڑھ جاتی ہے تو غائب ہو جاتی ہوں..ابھی میں بہت تھکی ہوئی ہوں..سونے جا رہی تھی تو ساتھ ساتھ موبائل پر اردو چیک کرنے آ گئی.
آپ بتائیں موویز کہاں تک پہنچیں؟
ایسا ہی حال ہے...مجھے لگتا ہے مجھے موسم کی تبدیلی بھی متاثر کر رہی ہے.
اللہ کا کرم ہے طبیعت بہتر ہے بس روٹین بہتر نہیں ہو پاتا ۔۔۔ ۔ آپ سنائیے، میں تو آجکل سست ہوگیا ہوں۔۔۔۔ ۔
انڈا پراٹھا لنچ میں؟ کیا قیلولے کا پروگرام ہے؟
بس جناب ابھی کل یا پرسوں سے کام شروع کر رہے ہیں سیدہ شگفتہ کتاب کا لنک پی ایم کر دیجئے گا
اوہ نو ، اتنی جلدی جلدی آدھے سر کا درد کیوں ہو جاتا ہے ۔ آپ کو اچھا میزبان بننے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے ۔ یہ درد پھر ٹھیک کیسے ہوتا ہے ؟
یہ تو اتنی بڑی نیکی کی آپ نے ۔ چائے پیو گے میں بھی پی رہا ہوں یعنی کہ پی رہی ہوں
ایک اکمل صاحب کے سبز ہونٹ اور دوسرے اکمل کی شاٹ دیکھ کر بھی اگر یہ سمجھ نہیں آئی کہ یہ میچ بھی فکس تھا، تو پھر سکتہ واقعی بجا ہےمیں نے آپ کا پیغام پہنچادیا بھائی، وہ کہ رہا ہے کہ پاکستان کی ہار کے غم میں اسے سکتہ ہو گیا
اتنے سارے مکالمے ہیں کہ میں اصل پوسٹ ہی گم کر بیٹھا ہوں۔ ایک بار پھر سے لنک دے دیجئےمکالمہ میں ربط شامل کر دیا ہوا ہے بہت پہلے سے ہی ۔