قیصرانی بھیا نے آج کیا بنایا ۔۔؟وعلیکم السلام
سب ہی ٹھیک ہوں گے آپ کیسے ہیں ۔۔؟وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں سبھی۔
بھاگ لیجیے ۔ روکا کس نے ہے ۔۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور اب سوچ رہے ہیں کہ کچھ کھانا کھا کر آفس بھاگ لیں۔ آج ایک عدد کلاس بھی ہے۔
پرسوں گوبھی گوشت بنایا تھا۔ ابھی دو دن مزید بھی چلے گا۔ الحمدللہ اچھا کھانا بناتا ہوں ورنہ واقعی مسئلہ بن جاتاقیصرانی بھیا نے آج کیا بنایا ۔۔؟
الحمدللہ ۔۔پرسوں گوبھی گوشت بنایا تھا۔ ابھی دو دن مزید بھی چلے گا۔ الحمدللہ اچھا کھانا بناتا ہوں ورنہ واقعی مسئلہ بن جاتا
اچھا اس کی وجہ سے ۔ یہ غلطی ہو گئی ناں کارٹن نہیں لکھنا چاہیے تھا ۔ امین بھائی تین سو سات تک کی گنتی کر لی ہے اور فہرست بن گئی ہے لیکن ابھی مکمل فہرست نہیں بنی ۔
امین بھائی ، آپ رات کو دیر تک تو نہیں جاگتے روزانہ ، یا مصروفیت زیادہ ہے ؟
امین بھیا السلام علیکم ۔ مہ جبین سس کہاں ہیں کیا کر رہی ہیں ۔۔؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
میں ابھی ابھی آن لائن ہوئی ہوں عندلیبامین بھیا السلام علیکم ۔ مہ جبین سس کہاں ہیں کیا کر رہی ہیں ۔۔؟
بہت بہت شکریہ سس کیسی ہیں ۔۔؟میں ابھی ابھی آن لائن ہوئی ہوں عندلیب
آپ نے یاد کیا تو میں آگئی