قیصرانی
لائبریرین
الحمدللہ۔ سب خیریت۔ کچھ خاص نہیں۔ ابھی مقدس بہن کو جواب لکھا تو بھول گیا کہ آپ نے بھی یہی پوچھا تھااللہ کا کرم ہے منصور بھائی۔۔ آپ سنائیے
الحمدللہ۔ سب خیریت۔ کچھ خاص نہیں۔ ابھی مقدس بہن کو جواب لکھا تو بھول گیا کہ آپ نے بھی یہی پوچھا تھااللہ کا کرم ہے منصور بھائی۔۔ آپ سنائیے
وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔۔۔ سمجھدار ہو پر جذباتی ہو اس لئے کبھی کبھی نادانیاں کر جاتے ہو ۔۔۔
السلام علیکم
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
میں ابھی ابھی آن لائن ہوئی ہوں عندلیب
آپ نے یاد کیا تو میں آگئی
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں سبھی۔
اچھی ہوں اپیاوعلیکم السلام عائشہ
کیسی ہو
بہت بہت شکریہ سس کیسی ہیں ۔۔؟
کبھی کبھی کی جگہ اکثر لکھنے سے کیسے روکا خود کو
اچھی ہوں اپیا ، دن بھی اچھا گزرا ۔ آپ کیسی ہیں؟کیا حال ہیں عائشہ ؟ دن کیسا گزرا آج کا
اچھی ہوں اپیا ، دن بھی اچھا گزرا ۔ آپ کیسی ہیں؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
کیسے ہیں امین بھیا
الحمدللہ۔ کیا ہو رہا ہے؟
السلام علیکم!
یہاں
مقدس سو گئی ہے شاید
وعلیکم السلام
اور سب کو السلام علیکم
امید ہے سب بخیر و عافیت ہونگے۔
اوکے ، اچھا ہے اگر سو گئی ہیں ۔
مجھے پھر سے نیند آ رہی ہے حالانکہ دن میں بھی خوب سوئی ہوں ۔
آپ کا دن کیسا گزرا ؟
وعلیکم السلام اور "موٹے" کیسے ہو اور کہاں غائب ہو؟؟؟