محمد امین
لائبریرین
عقل کا موٹا کہنا چاہ رہے ہو شاید
اور ہم نے بھلا کہاں غائب ہونا ہے
بیٹھے ہیں آپ کے راج میں
ذرا یاہو پر تو آ ۔۔۔۔
عقل کا موٹا کہنا چاہ رہے ہو شاید
اور ہم نے بھلا کہاں غائب ہونا ہے
بیٹھے ہیں آپ کے راج میں
وہ تو میں عندلیب اپیا کو کہہ رہی تھی بھیا۔وعلیکم السلام۔۔۔ کیا "یہاں"؟؟؟
وہ تو میں عندلیب اپیا کو کہہ رہی تھی بھیا۔
آپ کیسے ہیں؟
ایک دن میں تین سو سات کتب خریدیں آپ نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام شگفتہالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
ماشاءاللہ مقدس اللہ تم کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمینجی ٹھیک ہوں آنٹی
آپ کیسی ہیں
اگر فہرست آن لائن بناتی جائیں تو سب کو ساتھ ساتھ پتہ چلتا جائے گا اور سسپنس کم ہوتا جائے گاجی ہاں ، ایک ہی دن میں لی ہیں اور سات غلط لکھا یہ کل تین سو نو کتب ہیں ۔ اور اس سے پہلے جو لی ہیں ابھی ان کی فہرست نہیں بن سکی ، ان کی تعداد ابھی نہیں معلوم ، وہ فہرست بنا رہی ہوں ۔
وعلیکم السلام عائشہ کیا ہو رہا ہے؟السلام علیکم!
یہاں
کیسی ہیں آنی ؟وعلیکم السلام عائشہ کیا ہو رہا ہے؟
جی ہاں ، ایک ہی دن میں لی ہیں اور سات غلط لکھا یہ کل تین سو نو کتب ہیں ۔ اور اس سے پہلے جو لی ہیں ابھی ان کی فہرست نہیں بن سکی ، ان کی تعداد ابھی نہیں معلوم ، وہ فہرست بنا رہی ہوں ۔
میں تو الحمدللہ ٹھیک ہوںکیسی ہیں آنی ؟
کچھ خاص نہیں ۔
تو مجھے پوچھنا نہیں چاہیے ناں
غلطی کا ازالہ تو ماں سے معافی مانگ کر کیا جاسکتا ہے شگفتہپوچھ سکتی ہیں عائشہ ، دراصل میں اپنا ایک ڈریس جس ڈیزائن کا سلوانا تھا امی نے اس کی بجائے بالکل سادہ سلوا دیا تو میرا موڈ خراب ہوا اور میں امی سے غلط طریقے سے بات کی ، پھر مجھے احساس ہوا کہ میں نے غلطی کی ہے لیکن اس کا ازالہ نہیں ہو سکتا تھا ، تو اس کی شرمندگی ہے ۔
وعلیکم السلام شگفتہ
الحمدللہ میں تو بالکل ٹھیک ہوں، تم کیسی ہو؟
میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ۔
ایک ہیلپ چاہیے صبح کے لیے جلدی اور آسانی سے بن جانے والے ناشتہ کی کوئی ٹپ دیجیے ۔
اگر فہرست آن لائن بناتی جائیں تو سب کو ساتھ ساتھ پتہ چلتا جائے گا اور سسپنس کم ہوتا جائے گا
وعلیکم السلام۔ الحمدللہ، میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟السلام علیکم قیصرانی بھائی کیا حال ہے آپ کا؟
آپ کھانا اچھا بناتے ہیں پڑھ کر خوشی ہوئی
کونسی ڈش سب سے اچھی بناتے ہیں؟