محمد امین
لائبریرین
ہم کیا سنائیں؟ آپ ہی سنائیں ۔۔
ہم تو نیند میں تھے، سونے کے بجائے محفل میں آگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم کیا سنائیں؟ آپ ہی سنائیں ۔۔
ان دنوں نیند میں زیادہ نظر آتے ہیں آپ ۔۔؟ہم تو نیند میں تھے، سونے کے بجائے محفل میں آگئے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ان دنوں نیند میں زیادہ نظر آتے ہیں آپ ۔۔؟
وعلیکم اسلام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آتے ہی کیوں بھاگ رہی ہیں شگفتہ؟![]()
سارہ کیا حال ؟ شاپنگ کر کے آئی تو یہاں آنلائن آ گئی اپڈیٹس کے لیے اب بے چینی ہو رہی ہے کارٹنز ابھی تک بند پڑے ہیں شاپنگ دیکھنا ہے اب اندازہ لگائیے کہ کیا لائی ہوںدرست جواب پر انعام
![]()
سارہ کیا حال ؟ شاپنگ کر کے آئی تو یہاں آنلائن آ گئی اپڈیٹس کے لیے اب بے چینی ہو رہی ہے کارٹنز ابھی تک بند پڑے ہیں شاپنگ دیکھنا ہے اب اندازہ لگائیے کہ کیا لائی ہوںدرست جواب پر انعام
![]()
السلام علیکم۔ کیسے ہیں سبھی احباب؟![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟![]()
![]()
![]()
اچھی ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام
بجو کیسی ہے