میں ٹھیک ٹھاک اور آپ سنائیں ۔ مغل بھیا کے لیے آج کیا بنایا ۔۔؟بچے کیسے ہیں ۔۔؟وعلیکم السلام عندلیب سس
کیسی ہیں آپ؟
کیا ہو رہا ہے آج کل بہنا
@ناعمہ عزیز
او ہو کیا ہوا گڑیا سے کیوں دکھ رہا ہے؟
میں ٹھیک ٹھاک اور آپ سنائیں ۔ مغل بھیا کے لیے آج کیا بنایا ۔۔؟بچے کیسے ہیں ۔۔؟وعلیکم السلام عندلیب سس
کیسی ہیں آپ؟
کیا ہو رہا ہے آج کل بہنا
@ناعمہ عزیز
او ہو کیا ہوا گڑیا سے کیوں دکھ رہا ہے؟
اپیا یہ سر بھی نا بڑاا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے آپ پریشان نا ہوں ، خود ہی ٹھیک ہو جائے گا آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے ؟؟؟وعلیکم السلام عندلیب سس
کیسی ہیں آپ؟
کیا ہو رہا ہے آج کل بہنا
@ناعمہ عزیز
او ہو کیا ہوا گڑیا سر کیوں دکھ رہا ہے؟
میں ایسا کبھی نہیں سوچتی ۔ بڑوں کو ہی زیادہ خیال رکھنا چاہیے چھوٹوں کا ۔۔کیا خیال ہے ۔ اور یہ آپ کی چائے ۔ارے آپ کیوں چائے بنائیں گی، بھلا اچھا لگتا ہے چھوٹی بہن کے ہوتے بڑی بہن کو کام کرنا پڑیں
ہاؤ سویٹ اپیامیں ایسا کبھی نہیں سوچتی ۔ بڑوں کو ہی زیادہ خیال رکھنا چاہیے چھوٹوں کا ۔۔کیا خیال ہے ۔ اور یہ آپ کی چائے ۔
مجھے تو بلایا نہیں لالہ ویسے تقریب کونسی ہے ؟؟؟
م م م م میں ں بتاؤں ں ں غزل ؟ ؟میں ٹھیک ٹھاک اور آپ سنائیں ۔ مغل بھیا کے لیے آج کیا بنایا ۔۔؟بچے کیسے ہیں ۔۔؟
اپیا یہ سر بھی نا بڑاا۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہے آپ پریشان نا ہوں ، خود ہی ٹھیک ہو جائے گا آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے ؟؟؟
دیکھیے غزل سس ہمارے مغل بھیا کتنا خیال رکھنے والوں میں سے ہیں ۔ مغل بھیا ایسے ہی خیال رکھا کریں ہماری سس کا ۔ خوشی ہوتی ہے ۔م م م م میں ں بتاؤں ں ں غزل ؟ ؟
عندلیب بہن ۔۔۔ کچھ بھی نہیں بنایا آج ۔۔ ( یہ ایسے ہی بول دے گی کہ خیالی پلاؤ بنایا تھا ہاہاہہا)
غزل کی بھی طبیعت ٹھیک نہ تھی تو بازار سے منگوایا تھا حالانکہ مٹر گوشت ، دال ماش کا فل موڈ تھا اور غزل ضد بھی کرتی رہی کہ خود بنائے گی ۔
پھر بھی دو آملیٹ بناہی دیئےتھے شہیدوں میں نام لکھوانے کے لیے ۔۔
بہنا میں تو خوشی کے مارے پھول کے کُپّہ ہونے لگا ہوں ۔۔دیکھیے غزل سس ہمارے مغل بھیا کتنا خیال رکھنے والوں میں سے ہیں ۔ مغل بھیا ایسے ہی خیال رکھا کریں ہماری سس کا ۔ خوشی ہوتی ہے ۔
دیکھیے غزل سس ہمارے مغل بھیا کتنا خیال رکھنے والوں میں سے ہیں ۔ مغل بھیا ایسے ہی خیال رکھا کریں ہماری سس کا ۔ خوشی ہوتی ہے ۔
بہنا میں تو خوشی کے مارے پھول کے کُپّہ ہونے لگا ہوں ۔۔
میری تو پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں غزل کو دھوپ کی تمازت سے بھی بچاؤں۔۔
پر بندہ بشر ہوں ناں تو کوتاہی بھی ہوجاتی ہے یہ مان مجھے غزل نے دیا ہر ہرموقع پر کہ اس نے کمال فراخ دلی سے نظر اندازکی میری ہر ہر خطا۔۔
(ویسے یہ لائن میں غزل سے چھپا کے لکھ رہا ہوں کہ کبھی کبھی ڈانٹتی بھی ہے مجھے )
۔۔۔ ۔۔۔ اور اب یہ میں بھاگا ۔۔ ورنہ میرے سر پہ گومڑ پڑنے ہی لگا ہے ۔ ہاہہاہاہ
سوری بہنا میں جاتا ہوں گھر سے باہر ۔۔۔ اپنے دفاع میں بھاگنا ہی غنیمت ہے ۔ہاہاہ ہا
السلام علیکم بھیاالسلام علیکم۔
دس از ناٹ فئیر۔ اول تو دو بدن یکجان ہونے کا مطلب ہی یہی ہوتا ہے کہ ایک بدن تکلیف میں ہو تو دوجا خیریت سے ہو ہی نہیں سکتا۔ اس لئے ہم نے علیحدہ علیحدہ پوچھنے کا تکلف نہیں برتا۔ آخر کو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ غزل بٹیا کی یاد آئے اور مغل بھائی کی یاد نہ آئے؟
کون سی کتاب سیدہ شگفتہ؟میں تو بہت سی کتابیں لکھنے کا پلان بنایا ہوا ہے..
السلام علیکم بھیا
ہاں بھیا یہ ہوئی ناں بات
محمود ایسے ہی خفا ہو رہا تھا میرے بھیا سے
(دیکھا محمود اب تو مان لو کہ میرے بھیا ہم دونوں کو ایک ساتھ یاد کرتے ہیں ایک ساتھ حال پوچھتے ہیں ہمارا )
بھیا محمود آجائے تو میں پہنچاتی ہوں اس تک آپ کی بات
وعلیکم السلام۔ ویسے پتہ ہے، آج صبح صبح اٹھتے ہیں جو چیز دیکھنے کو ملی، بخدا لطف آ گیا۔
ہاں ناں بھیا آج آپ کو خوشی ہوئی تو دیکھیں میں بھی کتنی خوش ہوں
بس بھیا خدا آپ کو ہمیشہ یوں ہی خوش اور ہنستا مسکراتا رکھے آمین