سوری گڑیا مہمان آگئے تھے۔۔ اللہ کا کرم ہے منے ، بس مصروفیت نے گھیر رکھا ہے تمھاری آپی تو سر جھاڑ بس مہمانوں کی مہمانداری میں مصروف رہتی ہیں۔۔۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں مغل بھیا ؟
ہیں، دوسرے دھاگے میں تو یہ ٹھیک ہو گئی تھی، ادھر وہی حالت ہے۔ لگتا ہے ہر دھاگے میں الگ الگ مرچوں کی دھونی دینی پڑے گی۔
مجاما اور آپ ؟وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں آپ ؟؟؟ ً
میرا سر دُکھ رہا ہےمجاما اور آپ ؟
السلام علیکم گڑیا رانی ۔ اللہ خیر کرے منے شاید ہرطرف یہی حال ہے میں اور آپ کی آپی بھی اسی حال میں ہیں ۔۔سر بہت دُکھ رہا ہے
وعلیکم السلام عندلیبِ ہند بہن کیسی ہیں آپ ، بے بیاں کیسی ہیں اور بھیّاج ( بھیّا جانی کا مخفف) کیسے ہیں ؟؟السلام علیکم ۔
کیوں دکھ رہا ہے آج بھی کپڑے زیادہ دھو لیے ہیں کیا ۔۔؟میرا سر دُکھ رہا ہے
آپ کے بھیا جانی سلام کہہ رہے ہیں ۔بے بیاں بھی الحمدللہ اچھی ہیں ۔ ویسے آپ کہاں غائب رہتے ہیں ۔ غزل سس کو ہمارا سلام کہیے ۔السلام علیکم گڑیا رانی ۔ اللہ خیر کرے منے شاید ہرطرف یہی حال ہے میں اور آپ کی آپی بھی اسی حال میں ہیں ۔۔
نہ گئے دفتروں کو نہ کوئی کام کیا نہ آپ کی آپی بس دوا دارو میں دن گزر گیا۔۔، آج لیپ ٹاپ میرے ہتھے چڑھ گیا ہے تو میں حاضر ہوں ۔۔
اوپر سے ایک مہمان جاتا ہے تو دوسرا آجاتا ہے ۔۔ ابھی بھی مہمان صاحب براجمان ہیں۔۔
وعلیکم السلام عندلیبِ ہند بہن کیسی ہیں آپ ، بے بیاں کیسی ہیں اور بھیّاج ( بھیّا جانی کا مخفف) کیسے ہیں ؟؟
میری اور غزل ( غ۔ن۔غ ) کی جانب سے بہت دعائیں اور بے بیوں کو بہت سارا لاڈ ۔۔
نہیں تو اپیا ، آج پتا نہیں کیوں دُکھی جارہا ہےکیوں دکھ رہا ہے آج بھی کپڑے زیادہ دھو لیے ہیں کیا ۔۔؟
لیجیے غزل بھی آگئی ہے سلام خود بخود پہنچ گیا ہےآپ کے بھیا جانی سلام کہہ رہے ہیں ۔بے بیاں بھی الحمدللہ اچھی ہیں ۔ ویسے آپ کہاں غائب رہتے ہیں ۔ غزل سس کو ہمارا سلام کہیے ۔
تھوڑی دیر آرام کرلو ناعمہ ، میں ابھی چائے بنائے دیتی ہوں ۔نہیں تو اپیا ، آج پتا نہیں کیوں دُکھی جارہا ہے
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں آپ ؟؟؟السلام علیکم گڑیا رانی ۔ اللہ خیر کرے منے شاید ہرطرف یہی حال ہے میں اور آپ کی آپی بھی اسی حال میں ہیں ۔۔
نہ گئے دفتروں کو نہ کوئی کام کیا نہ آپ کی آپی بس دوا دارو میں دن گزر گیا۔۔، آج لیپ ٹاپ میرے ہتھے چڑھ گیا ہے تو میں حاضر ہوں ۔۔
اوپر سے ایک مہمان جاتا ہے تو دوسرا آجاتا ہے ۔۔ ابھی بھی مہمان صاحب براجمان ہیں۔۔
وعلیکم السلام عندلیبِ ہند بہن کیسی ہیں آپ ، بے بیاں کیسی ہیں اور بھیّاج ( بھیّا جانی کا مخفف) کیسے ہیں ؟؟
میری اور غزل ( غ۔ن۔غ ) کی جانب سے بہت دعائیں اور بے بیوں کو بہت سارا لاڈ ۔۔
ہاہاہاہ ۔۔ میرا کوئی قصور نہیں ہے گڑیا اصل میں ایک تقریب کا سلسلہ ہے تو مہمانوں نے تو آنا ہی ہے ۔۔وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں آپ ؟؟؟
ہی ہی ہی لالہ آپ کے گھر ہر ٹائم مہمان ہی آتے رہتے ہیں
ارے آپ کیوں چائے بنائیں گی، بھلا اچھا لگتا ہے چھوٹی بہن کے ہوتے بڑی بہن کو کام کرنا پڑیںتھوڑی دیر آرام کرلو ناعمہ ، میں ابھی چائے بنائے دیتی ہوں ۔
مجھے تو بلایا نہیں لالہ ویسے تقریب کونسی ہے ؟؟؟ہاہاہاہ ۔۔ میرا کوئی قصور نہیں ہے گڑیا اصل میں ایک تقریب کا سلسلہ ہے تو مہمانوں نے تو آنا ہی ہے ۔۔