ابن سعید
خادم
السلام علیکم ۔ بہاری کباب کون بنا رہا ہے ۔؟
وعلیکم السلام۔ ہم کو کیا پتا؟
السلام علیکم ۔ بہاری کباب کون بنا رہا ہے ۔؟
آپ کو کبھی کچھ پتا بھی ہوتا ہے بھیا۔۔؟وعلیکم السلام۔ ہم کو کیا پتا؟![]()
![]()
![]()
آپ کو کبھی کچھ پتا بھی ہوتا ہے بھیا۔۔؟![]()
ہمارے پلاٹ پر کسی نے قبضہ تو نہیں کرلیا ۔۔؟پلاٹ والوں کو پتا ہو۔![]()
![]()
![]()
ہمارے پلاٹ پر کسی نے قبضہ تو نہیں کرلیا ۔۔؟![]()
سب کے اپنے اپنے پلاٹ ہیں۔ کوئی اپیا کے پلاٹ پر قبضہ کیوں کرنے لگا؟![]()
![]()
![]()
لگتا ہے وہی کرنا پڑے گا اب تو ۔ویسے اپیا رانی اپنا پلاٹ ری سیل کرنے کا ارادہ تو نہیں رکھتیں؟![]()
![]()
![]()
لگتا ہے وہی کرنا پڑے گا اب تو ۔![]()
کیوں کہ اپیا کا منہ ایسا ہی ہے۔یہ منہ کیوں بن بگڑ رہا ہے اپیا رانی کا؟![]()
کیوں کہ اپیا کا منہ ایسا ہی ہے۔![]()
ایسے جیسے بھیا کے لیے اپیا کا منہ اجنبی ہو۔ خبردار جو اب منہ بگاڑا تو۔
یہ بچہ ناشتہ کرکے آیا ہے؟![]()
نووو ووو ووو ووو ووو ووو ووو ووو ووو
جی لالہ ناشتہ کر لیاپراٹھا ، آملیٹ پلس چائے
![]()
میں پھر سے آ گیا ہوں![]()