ابن سعید
خادم
جی بھیا ایسا ہی کیجیے ۔ آگے کام آئے گا ۔
ایسا مشورہ نہ دیں ورنہ وہ کپ اور پیالی دھوئے بغیر "سنبھال" کر رکھ لیں گے۔
جی بھیا ایسا ہی کیجیے ۔ آگے کام آئے گا ۔
ہاہاہاہاہا ہم تو کوئی بھی کام ڈنڈی مار کے نہیں کرتے
جب ہم سوتے ہیں تو ایسی بے خبری کی نیند کے گویا ہم زندہ ہی نہیں
اور جب جاگ ہے ہوں ایسی جاگتے ہیں کہ واللہ ایک بار سمجھ لگ جاتی ہے کہ زندہ اور جیتے جاگتے ہیں
"زیزع ہمعان"اگر گڑیا رانی گھوم گئیں اور بھیا نہیں گھومے تو وہ "زیزع ہمعان" لگنے لگیں گی ناں۔
ایسا مشورہ نہ دیں ورنہ وہ کپ اور پیالی دھوئے بغیر "سنبھال" کر رکھ لیں گے۔
یعنی زیادتی
پتہ ہے نہ زیادتی ٹھیک نہیں
میانہ روی اختیار کی جائے
"زیزع ہمعان"
اب ذرا اس کا ترجمہ بھی عنایت کر دیجئے کہ ہم خاصے نالائق واقع ہوئے ہیں
تو کیا ہوا آنے والی بے چاری دھو دے گی ۔ایسا مشورہ نہ دیں ورنہ وہ کپ اور پیالی دھوئے بغیر "سنبھال" کر رکھ لیں گے۔
اور پھر اس میں چونٹیوں کا ایک خاندان آباد ہوچلے گا
ہم آپ کو بنا گھومے ہی پکڑ لیں گےاس کا اشارہ تو اسی پیغام میں موجود تھا۔ ہم نے کہا تھا کہ گڑیا رانی "گھوم گئیں" تو ایسی ہو جائیں گی۔
تو کیا ہوا آنے والی بے چاری دھو دے گی ۔
ہم آپ کو بنا گھومے ہی پکڑ لیں گے
وہ بے چاری کیا کیا دھوئے گی؟
واضح رہے کہ ہم نے "دھوبن" نہیں کہا۔
اب ہماری مٹی ہی ایسی ہے کیا کیجئے
دھوکے سے یا ناک سے؟
کیسی ہے بھلا
گھر بنانے کے کام آسکتی ہے
یہ کیوں بتائیں ہم ؟؟
ہم کو کیا پتا؟ کیا خبر اس چائے میں شکر نہ ہو؟
بھیا کے کان میں بتا دیں چپکے سے۔ ہم کسی کو نہیں بتائیں گے۔
گھر بن سکتا تو بنائے لیتے
پھر فصل اگانے کے کام میں لے لیا جائے