سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
تھینکس سعود بھائی ، ویسے مجھے ایک دم ہنسی آ گئی اس تفصیل کے پڑھ کر امتحانات میں ہمیں اکثر کہا جاتا ہے کہ تصاویر کے ذریعے وضاحت کیجیے۔
اور سعود ابن سعید بھائی ، شکریہ کا آپشن کیوں نہیں ہے ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی کی زبان میں کہیں تو "ہم کو کیا پتا؟"
یہ لو کھاؤ
وعلیکم السلام، الحمد للہ میں تو خیریت سے ہوں ، آپ سنائیے۔۔۔
ویسے آپی، آپ اپنے ونڈوز فونٹس کے فولڈر سے نستعلیق کے فونٹ کو اڑا ہی کیوں نہیں دیتیں ؟
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ بتائیں آج رات کے کھانے میں کیا کچھ اہتمام ہے؟
نہیں صحیح سے بتائیں ناں کہ یہ آپشن کیوں نہیں نظر آ رہا ؟
میں اسے استعمال کرنا تھا لیکن یہ آپشن نہیں نظر آ رہا
کس طرح کرنا ہو گا ؟
سعود بھائی ابھی بھابھی یہاں میرے کمرے میں بیٹھی تھیں تو انھوں نے آپ کی اس ڈسپلے تصویر کو دیکھ کر پوچھا کہ یہ کون ہیں؟
قیمہ مٹر میری پسندیدہ ڈش
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
ویسے آپی، آپ اپنے ونڈوز فونٹس کے فولڈر سے نستعلیق کے فونٹ کو اڑا ہی کیوں نہیں دیتیں ؟
کس طرح کرنا ہو گا ؟
ہم اس کا مشورہ نہیں دیں گے کیوں کہ اس طرح نستعلیق فونٹ کہیں بھی نظر نہیں آئے گا۔ اگر کسی مقصد کے لئے ورڈ ڈاکیومینٹ بنانا پڑ جائے تو وہاں بھی نہیں نظر آئے گا۔ آپ بس دو ایک روز کی مہلت دیں ہم ایک عدد نسخ فونٹ والی تھیم بنا دیں گے ان شاء اللہ۔
یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا
کبھی کبھی کچھ لوگ نہیں بھی سوچتے ہیں۔