جپ نہ رہیں، کچھ نہ کچھ کہتے ہی رہا کریں۔
جی ہاں شادی سے پہلے گانے گنگنانے کو اکثر جی چاہتا ہے۔
شمشاد بھائی نے تو ایسے لہجے میں کہا ہے جیسے سینے پر ہاتھ رکھ کر ایک سرد آہ کھینچی ہو اور سانس چھوڑتے ہوئے ایسے کہا ہو "سنہرے پرانے دن۔۔۔"
السلام علیکم !
نہیں تو چاچو کچھ بھی نہیں لائی ۔و علیکم السلام
مانو بلی کھانے کو کچھ لائی ہو کہ ایسے ہی آ گئی ہو؟
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
نہیں تو چاچو کچھ بھی نہیں لائی ۔
اچھی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ہاں نا چاچو میں ہوں ہی بہت نالائق ۔۔تمہیں خیال نہیں آتا کہ محفل میں جا رہی ہوں تو چاچو کےلیے چائے ہی لیتی جاؤں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
جی اچھا میں کھالیتی ہوں پھر ۔۔