حسن علوی
محفلین
اپس میں کہہ رہی تھی
کہ آپ کی اس عادت کو ہم کیسے بدل سکتے ہیں
ہی ہی ہی
اچھا اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی بات دراصل یوں ہے کہ اس عادت کا بدلنا اس دنیا میں سب سے مشکل کام ہے اس وقت مگر میں کوشش کروں گا کہ کچھ بہتری آ سکے
اپس میں کہہ رہی تھی
کہ آپ کی اس عادت کو ہم کیسے بدل سکتے ہیں
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور بھتیجہ پارٹی کی صحت کیسی ہے اب؟
How can we change this habit of yours bhaia?
ہی ہی ہی
نہیں رشوت کے بنا نہیں ہوگی ختم اپیا
اللہ کا شکر اب بہت بہتر ہے طبیعت سب کی اور حمزہ کا بخار بھی اتر چکا ہے ۔ اور اللہ کا شکر کہ حمزہ نے اس حال میں بھی امتحانات دئیے ہیں اور آج تو حمزہ نے پیپر کے ساتھ تمام کلاسز بھی لی ہیں ورنہ کل تک صرف اس طرح تھا کہ صرف پیپر دینے کے لیے جانا ہو رہا تھا اور پیپر ختم ہوتے ہی حمزہ کو بھیا گھر واپس لے آتے تھے ۔
اور رشوت دینا کس نے ہے
اچھا اچھا۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بھئی بات دراصل یوں ہے کہ اس عادت کا بدلنا اس دنیا میں سب سے مشکل کام ہے اس وقت مگر میں کوشش کروں گا کہ کچھ بہتری آ سکے
اوئی اتنا مشکل لکھا تھا کیا بھیامدد کا شکریہ قبلہ ورنہ میں اس پوسٹ کو بار بار پڑھنے کی کوشش میں ہی شام کر دیتا
یہ تو سعود لالہ اور شمشاد لالہ سوچیں
چلیں ٹھیک ہے کل سے آپ نے ہر روز آنا ہے بھیا۔۔ اگر نہ آئے تو شمشاد بھیا نے آپ کی پٹائی کرنی ہے
ہی ہی ہی
اوئی اتنا مشکل لکھا تھا کیا بھیا
ہی ہی ہی
بھلا یہ کون سی نئی بات ہے۔ سعود بھیا کی جیب تو بنی ہی اسی لئے ہے۔ چلیں رقم بتائیں رشوت کی۔ یا پھر اس سے گزارہ ہو جائے تو بتائیں:
یہ تو سعود لالہ اور شمشاد لالہ سوچیں
چلیں ٹھیک ہے کل سے آپ نے ہر روز آنا ہے بھیا۔۔ اگر نہ آئے تو شمشاد بھیا نے آپ کی پٹائی کرنی ہے
ہی ہی ہی
پٹائی نہیں البتہ کچھ کھانے پینے کا انتظام کروایئے تو سب سے پہلے مجھے ہی موجود پایئے گا یہاں، ویسے بریانی کافی پسند ہے۔
اوئی اتنا مشکل لکھا تھا کیا بھیا
ہی ہی ہی
اتنی جلدیمقدس میں جارہا ہوں چلو اب وہ بول دو نا مجھے
اتنی جلدی
شام میں آؤ گے ناں
فون پر بولوں گی
ابھی دوپٹہ نہیں ہے ناں پاس
ہی ہی ہی ہی ہی
ابھی تو اسی سے کام چلاتا ہوں لالہ ، پر مقدس کو ڈنر پر لے کے جانا پڑے گا اور وہ کھاتی بھی اتنا ہے کہ بس میرے پیسے لگوائی جاتی ہے، اس لئے پیسے بعد میں لیتا ہوں
مجھے تو پتا چلا تھا کہ حسن بھیا بڑے لائق ہیںمشکل نہیں تھا بس تھوڑا میری ہی پڑھائی کمزرو ہے بہنا۔
السلام علیکم شگفتہ آپی کیسی ہیں آپ کافی عرصہ بعد ملاقات ہو رہی ھے۔