کون ہے جو محفل میں آیا 90

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اپس میں کہہ رہی تھی
کہ آپ کی اس عادت کو ہم کیسے بدل سکتے ہیں

ہی ہی ہی

اچھا اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی بات دراصل یوں ہے کہ اس عادت کا بدلنا اس دنیا میں سب سے مشکل کام ہے اس وقت مگر میں کوشش کروں گا کہ کچھ بہتری آ سکے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور بھتیجہ پارٹی کی صحت کیسی ہے اب؟

اللہ کا شکر اب بہت بہتر ہے طبیعت سب کی اور حمزہ کا بخار بھی اتر چکا ہے ۔ اور اللہ کا شکر کہ حمزہ نے اس حال میں بھی امتحانات دئیے ہیں اور آج تو حمزہ نے پیپر کے ساتھ تمام کلاسز بھی لی ہیں ورنہ کل تک صرف اس طرح تھا کہ صرف پیپر دینے کے لیے جانا ہو رہا تھا اور پیپر ختم ہوتے ہی حمزہ کو بھیا گھر واپس لے آتے تھے ۔
 
الحمد للہ۔ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
اچھا اچھا۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بھئی بات دراصل یوں ہے کہ اس عادت کا بدلنا اس دنیا میں سب سے مشکل کام ہے اس وقت مگر میں کوشش کروں گا کہ کچھ بہتری آ سکے

چلیں ٹھیک ہے کل سے آپ نے ہر روز آنا ہے بھیا۔۔ اگر نہ آئے تو شمشاد بھیا نے آپ کی پٹائی کرنی ہے
ہی ہی ہی

مدد کا شکریہ قبلہ ورنہ میں اس پوسٹ کو بار بار پڑھنے کی کوشش میں ہی شام کر دیتا
اوئی اتنا مشکل لکھا تھا کیا بھیا
ہی ہی ہی
 
یہ تو سعود لالہ اور شمشاد لالہ سوچیں :)

بھلا یہ کون سی نئی بات ہے۔ سعود بھیا کی جیب تو بنی ہی اسی لئے ہے۔ چلیں رقم بتائیں رشوت کی۔ یا پھر اس سے گزارہ ہو جائے تو بتائیں:

browniesCH_final_484.jpg
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بھلا یہ کون سی نئی بات ہے۔ سعود بھیا کی جیب تو بنی ہی اسی لئے ہے۔ چلیں رقم بتائیں رشوت کی۔ یا پھر اس سے گزارہ ہو جائے تو بتائیں:

browniesCH_final_484.jpg

ابھی تو اسی سے کام چلاتا ہوں لالہ ، پر مقدس کو ڈنر پر لے کے جانا پڑے گا اور وہ کھاتی بھی اتنا ہے کہ بس میرے پیسے لگوائی جاتی ہے، اس لئے پیسے بعد میں لیتا ہوں :rolleyes:
 
حسن علوی

محفلین
چلیں ٹھیک ہے کل سے آپ نے ہر روز آنا ہے بھیا۔۔ اگر نہ آئے تو شمشاد بھیا نے آپ کی پٹائی کرنی ہے
ہی ہی ہی

پٹائی نہیں البتہ کچھ کھانے پینے کا انتظام کروایئے تو سب سے پہلے مجھے ہی موجود پایئے گا یہاں، ویسے بریانی کافی پسند ہے۔

اوئی اتنا مشکل لکھا تھا کیا بھیا
ہی ہی ہی

مشکل نہیں تھا بس تھوڑا میری ہی پڑھائی کمزرو ہے بہنا۔
 
ابھی تو اسی سے کام چلاتا ہوں لالہ ، پر مقدس کو ڈنر پر لے کے جانا پڑے گا اور وہ کھاتی بھی اتنا ہے کہ بس میرے پیسے لگوائی جاتی ہے، اس لئے پیسے بعد میں لیتا ہوں :rolleyes:

پھر اس پر فہیم بھائی کی جانب سے فرمائش ہو کہ ذرا اس معاشقے کی داستان مفصل لکھی جائے تو ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ آپی کیسی ہیں آپ کافی عرصہ بعد ملاقات ہو رہی ھے۔

السلام علیکم ، کیا حال حسن بھائی ؟ اتنا عرصہ میں کیا کامیابیاں حاصل کر لیں فہرست پلیز :happy: اور اب کہاں ہیں ، کیا کر رہے ہیں اور پڑھائی کہاں تک پہنچی ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top