سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ہم ذرا گروسری شاپنگ کو گئے ہوئے تھے اس لئے تاخیر سے لوٹے۔
ابھی آنلائن رہنا ہے ناں سعود بھائی ؟
ہم ذرا گروسری شاپنگ کو گئے ہوئے تھے اس لئے تاخیر سے لوٹے۔
سعود بھائی ، میں صبح انتظار کیا آپ کس وقت آنلائن آئے ؟
ہمیں اندازہ تھا کہ آپ ایسا کچھ پوچھ سکتے ہیں۔شکریہ مگر میں سمجھا نہیں کیا چار ہوگئے
الحمداللہ بھائی سب اچھا ہے آپ سنائیں ادھر احوال کیا ہیں
ابھی آنلائن رہنا ہے ناں سعود بھائی ؟
وعلیکم السلام کیا احوال ہیں
وعلیکم السلام۔ گڑیا رانی کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ
میں ٹھیک ہوں آپ سب کیسے ہیں ؟؟
شکر ہے کہیں دو چار نہیں ہواہمیں اندازہ تھا کہ آپ ایسا کچھ پوچھ سکتے ہیں۔
تو ہم نے پہلے ہی بندوبست کرلیا تھا
یہ دیکھیئے
اللہ ٹھیک ہی رکھے۔ آمینمیں ٹھیک ہوں آپ سب کیسے ہیں ؟؟
جی۔اللہ ٹھیک ہی رکھے۔ آمین
ہم بھی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک
ناشتہ کرلیا آپ نے
السلام علیکم
اچھی بات ہے
و علیکم السلام ، کیا حال ہیں ناعمہ ؟
کوئی بھی نہیں۔اچھی بات ہے
اور کوئی نئی تازہ
آپ کے جانے کے چند منٹ بعد۔ اس وقت ہم کہیں واپسی کے راستے میں رہے ہوں گے۔ آپ نے کسی میسنجر پر رابطہ کیا ہوتا تو شاید فوری جواب مل جاتا۔
سعود بھائی ایک اکلوتا مسنجر جو میرے پاس تھا وہ بھی ایک سال سے زائد عرصہ پہلے میرے سسٹم پر مرحوم ہو چکا ہے ابھی کچھ دن پہلے ایک دوسرے سسٹم پر دستیاب تھا تو میں خصوصیت سے کھول کے زیارت کی مسنجر کی اس دن اور عائشہ سے بھی بات ہوئی تھی
میں ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ؟؟
آپ جی میل تو استعمال کر ہی سکتی ہیں بغیر کچھ بھی نصب کیے۔ اس میں چیٹ ہو جاتی ہے اور کافی اچھی ہوتی ہے۔
میں بھی ٹھیک ہوں اور سر میں درد بھی ہے آج
عائشہ عزیز کیسی ہیں کہاں ہیں اور کیا کر رہی ہیں ؟