ابن سعید
خادم
جی اپیا سر میں تو درد نہیں ہے ، عائشہ مدرسے گئی ہے میلاد تھا ۔
ابھی امی جان گاؤں سے آئی ہیں ان کو ناشتہ دے رہی ہوں ۔
یعنی کم از کم آج تو ناشتہ گڑیا رانی نے بنایا ہوگا۔
جی اپیا سر میں تو درد نہیں ہے ، عائشہ مدرسے گئی ہے میلاد تھا ۔
ابھی امی جان گاؤں سے آئی ہیں ان کو ناشتہ دے رہی ہوں ۔
اللہ تعالیٰ شفا دے آمین
جی لالہ ۔یعنی کم از کم آج تو ناشتہ گڑیا رانی نے بنایا ہوگا۔
بھتیجے کے بعد اب پھوپھی کو کیا ہوا؟
یہ شاید آپ نے پہلے بھی بتایا تھا ، وہاں اچھی طرح تو بات نہیں ہو سکی لیکن نہ ہونے سے ہونا بہتر ، تھینکس سعود بھائی
جی لالہ ۔
یہاں ایک شادی چل رہی ہے اس میں اگر شرکت کا بلاوا نہ بھی ہوتا تو بھی گھر بیٹھے چوبیس گھنٹے اس شادی میں شریک ہوا جا سکتا تھا
وعلیکم السلام
آپ کی ابھی تک صبح ہی چل رہی ہے
سر درد کا سبب سمجھ میں آ سکتا ہے۔
بہت ہی دلچسپ شادی چل رہی ہے ہم سب بہت انجوائے کر رہے ہیں رات کو البتہ نیند پوری نہیں ہو رہی ان دنوں
آپ کو اتنے بڑے منصوبے کی باگ ڈور سنبھالنی رہتی ہے۔ ایسے میں ایک عدد مستحکم رابطے کا نظام نہ ہونا نظم میں بہت بڑا خلاء ڈالتا ہے۔ آپ کو اس چیز پر توجہ دینی ہی چاہئے۔ جی میل میں ای میل بہت اچھی ہے، ان کا آؤٹ آف دی باکس چیٹ سسٹم بھی بے حد سوفسٹیکیٹڈ ہے اور ایک اضافی پلگ ان کے نصب کر لینے سے اچھی کوالٹی کی باقاعدہ وائس اور ویڈیو چیٹ بھی فعال ہو جاتی ہے۔ اگر آپ وہ پلگ ان نہ بھی نصب کریں تو بھی ہمیں نہیں لگتا کہ جی میل کا بلٹ ان چیٹ استعمال کرنے میں کوئی بھی قباحت ہے۔
درست کہا سعود بھائی ، دیکھتی ہوں کر کے ، اس کے علاوہ مجھے سب سے آسان فون سے رابطہ میں رہنا لگ ہے اس سے بہت وقت بچتا ہے ۔
یہ کس قسم کی شادی ہے اور کس کی شادی ہے؟یہاں ایک شادی چل رہی ہے اس میں اگر شرکت کا بلاوا نہ بھی ہوتا تو بھی گھر بیٹھے چوبیس گھنٹے اس شادی میں شریک ہوا جا سکتا تھا
فون کے اپنے کچھ حدود و قیود ہوتے ہیں اس لئے منصوبہ جاتی رابطوں کے لئے یہ اولین ذریعہ ہونے کے بجائے فال بیک آپشن ہو تو بہتر ہوتا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے کا کوئی ریکارڈ نہیں رہتا کہ بعد میں استفادہ کیا جا سکے یا ضرورت پڑنے پر کسی اور کو اس کی ہسٹری بھیجی جا سکے۔ اس کے علاوہ کچھ باتیں لکھ کر کرنے کی ہی ہوتی ہیں۔ لوگ عموماً اس منصوبے میں رضاکارانہ شرکت کرتے ہیں اور یہ کسی طور مناسب نہیں کہ طویل کالوں کے اخراجات کا بوجھ اراکین کی جیب پر ڈالا جائے۔ ہاں کبھی کوئی فوری رابطہ ضروری ہو تو فون بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ کی موجودگی میں ضرورت پڑنے پر وائس چیٹ کے نظام کا استعمال نہ کرنا بھی تعجب خیز ہے۔
متفق ہوں ، ہر ذریعہ کے استعمال میں کچھ نہ کچھ مسائل بھی ساتھ ہوتے ہیں افادیت کے ساتھ ۔
یہ کس قسم کی شادی ہے اور کس کی شادی ہے؟
مسائل کو ٹالنے کے بجائے حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
اور وہ بھی عملی
یعنی کہ بیگانی شادی عبد اللہ دیوانہ۔پڑوس میں شادی ہے اور بہت ہی دلچسپ شادی ہے شمشاد بھائی