ابن سعید
خادم
اچھی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں ؟
اپیا آپ کیسی ہیں؟
الحمد للہ بھیا بھی بخیر ہیں۔
اچھی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں ؟
اپیا آپ کیسی ہیں؟
السلام علیکم کہئے کیا حال ہیں سب کے؟
مقدس، ناعمہ، عائشہ،سارہ، شگفتہ، فرحت،عندلیب، شمشاد بھائی،فہیم، زین اور بہت سارے پیار کرنے والے بھائی اور بہنیں سب کو ایک خوش خبری سنانی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔بوجھو تو کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم بھیا ، اپیا
اچھی ہوں فہیم بھیا
آپ سنائیں ؟
اچھی مطلب اچھے حال میں بھیامیں تو پہلے ہی یہ بات مانتا ہوں
اچھا ہے آپ نے بھی مان لی
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا ، اپیا
ظلم کہاں؟؟؟یہ ظلم کس لیے ۔۔؟
اچھی مطلب اچھے حال میں بھیا
بات تو خوشی کی ہی ہے
انشاءاللہ ضروربوجھنا کچھ نہیں بس اب پارٹی ہونی چاہئے امی جان۔
الحمدللہ
خیر مبارک فہیم، اللہ مبارک کرے اور سب کی خوشیاں دکھائے آمین
بس اب تم بھی اس لائن میں آہی جاؤ
امین بھیا یاد ہے ابھی کچھ دن پہلے میں کہہ رہی تھی کہ ہم مستقبل قریب میں ایک عدد شادی انجوائے کرنے والے ہیں۔ وہ تو میں نے غلط فہمی میں کہہ دیا تھا کچھ کام کررہی تھی ساتھ میں تو آنی نے بولا کہ وہ بہت مصروف ہیں اس پر چاچو نے پتا نہیں کیا کہا تو مجھے لگا وہ ہماری بھابھی ڈھونڈنے میں ہی مصروف ہیں اس پر یہ بات کہہ دی میں نے ۔۔۔پر اب دیکھیں ۔۔بات تو خوشی کی ہی ہے
کرلیتے ہیں جیتوں گی میں ہی
چلو ووٹنگ کرالیتے ہیں اس بات پر پھر دیکھتے ہیں کون جیتا ہے
ہمممم۔۔۔۔۔ میری تو خوشی میں بھوک ہی اڑ گئی ہے اتنا بھی بس زبردستی کھایا ہےامی جان، کھانے میں چند نوالے ہماری جانب سے بھی۔
خوشی میں تو بھوک ہی اڑ جاتی ہے عندلیبآج تو کچھ زیادہ کھائیں گی کھانا سس ہے ناں ۔۔
کرلیتے ہیں جیتوں گی میں ہی