کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
امین بھیا یاد ہے ابھی کچھ دن پہلے میں کہہ رہی تھی کہ ہم مستقبل قریب میں ایک عدد شادی انجوائے کرنے والے ہیں۔ وہ تو میں نے غلط فہمی میں کہہ دیا تھا کچھ کام کررہی تھی ساتھ میں تو آنی نے بولا کہ وہ بہت مصروف ہیں اس پر چاچو نے پتا نہیں کیا کہا تو مجھے لگا وہ ہماری بھابھی ڈھونڈنے میں ہی مصروف ہیں اس پر یہ بات کہہ دی میں نے ۔۔۔پر اب دیکھیں ۔۔:) :) :)
فہیم بھیا کتنا مزے آئے گا ناں ہم یہاں محفل میں انجوائے کریں گے :)

ہاہاہاہا۔۔۔۔ ہاں واقعی۔۔۔ شاید شمشاد بھائی کو دور سے خوشبو آگئی تھی۔۔۔
 

مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام آنی
ارے واہ ! یعنی اس دن میں نے غلط فہمی میں ایک بات کہہ دی تھی وہ سچ ہوگئی بہت مبارک ہو آنی آپ کو :) :) :) ۔۔۔اور مٹھائی؟
میرے لیے گلاب جامن پلیز :happy:
تم نے کہا اور واقعی وہ سچ ہو گیا، تم نے یقیناً دل سے کہا ہوگا نا تو اسی لئے قبول ہو گیا نا :)
 

فہیم

لائبریرین
امین بھیا یاد ہے ابھی کچھ دن پہلے میں کہہ رہی تھی کہ ہم مستقبل قریب میں ایک عدد شادی انجوائے کرنے والے ہیں۔ وہ تو میں نے غلط فہمی میں کہہ دیا تھا کچھ کام کررہی تھی ساتھ میں تو آنی نے بولا کہ وہ بہت مصروف ہیں اس پر چاچو نے پتا نہیں کیا کہا تو مجھے لگا وہ ہماری بھابھی ڈھونڈنے میں ہی مصروف ہیں اس پر یہ بات کہہ دی میں نے ۔۔۔پر اب دیکھیں ۔۔:) :) :)
فہیم بھیا کتنا مزے آئے گا ناں ہم یہاں محفل میں انجوائے کریں گے :)

بالکل بہت زیادہ مزہ آنے والا ہے :)
 

مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام آنی
ارے واہ ! یعنی اس دن میں نے غلط فہمی میں ایک بات کہہ دی تھی وہ سچ ہوگئی بہت مبارک ہو آنی آپ کو :) :) :) ۔۔۔اور مٹھائی؟
میرے لیے گلاب جامن پلیز :happy:
تم جو کہو گی وہ کھلاؤں گی عائشہ ، بس دعا کرنا کہ جو ہو اچھا ہو:)
 

فہیم

لائبریرین
ایک میرا ووٹ ہی نہ ملے تو ہی بہت ہے :tongue:
تمہاری طرف سے ہم خود ہی دو نمبر ووٹ ڈال دیں گے:p

ہم تو یہ بھی نہیں دیکھیں گے کہ رائے شماری کس بات کی ہو رہی ہے۔ آنکھ بند کر کے ننھی پری کو ووٹ کر دیں گے۔ :) :) :)
یعنی آپ ہماری بہن کو اچھا نہ ہونے کا ووٹ دیں گے۔
ہمیں بھلے دھاندلی کرنی پڑجائے لیکن ایسا کوئی ووٹ ہم کبھی نہیں پڑنے دیں گے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top