شمشاد
لائبریرین
مقدس سے میں نہیں بولتا۔
تو وہ بھی تو ہر ایرے غیرے لڑکے سے باتیں نہیں کرتی۔
مقدس سے میں نہیں بولتا۔
ناعمہ جی
آئی لو یو
آپ میرے سے ناراض نہیں ہونا پلیززززززززززززززززززز
یہ "جی" تک بات پہونچ گئی؟
سلام علیکم ٹو آل آف یو
چائے بنا کر یا کوئی معاملہ ڈسکس ہونا ہےچلو آپ دونوں چائے خانے میں پہنچو، وہاں تبسم تمہارا انتظار کر رہی ہے۔
چائے پی تے سمے گپ شپ جو کرنی ہےچائے بنا کر یا کوئی معاملہ ڈسکس ہونا ہے
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟
کیا کہوں بھائی
اپنا تو اچھا ہے مگر ننھی یسریٰ کی طبیعت 4 روز سے خراب چل رہی ہے
اس وجہ سے کام اور آرام دونوں بری طرح ایفیکٹ ہو رہے ہیں
سنیچر سے ہی بخار تھا اورالٹیاں کر رہی تھی پھر دوسرے روز سے سر میں بخار، قے اور دست ، پیٹ میں کچھ ہضم ہی نہیں کرپا رہیاللہ خیر کرے، یا ہوا بچی کو؟
سنیچر سے ہی بخار تھا اورالٹیاں کر رہی تھی پھر دوسرے روز سے سر میں بخار، قے اور دست ، پیٹ میں کچھ ہضم ہی نہیں کرپا رہی
او آر ایس کا گھول بھی الٹی کر دیتی ہے مگر آج دوبارہ دوا لایا ہوں تو آج دوپہر کو تھوڑا کھیلی ہے اور دودھ بھی پیا ہے ۔۔ اللہ کا شکر ہے کہ اب الٹیاں نہیں ہو رہیں۔
دعاوں کی درخواست ہے
سنیچر سے ہی بخار تھا اورالٹیاں کر رہی تھی پھر دوسرے روز سے سر میں بخار، قے اور دست ، پیٹ میں کچھ ہضم ہی نہیں کرپا رہی
او آر ایس کا گھول بھی الٹی کر دیتی ہے مگر آج دوبارہ دوا لایا ہوں تو آج دوپہر کو تھوڑا کھیلی ہے اور دودھ بھی پیا ہے ۔۔ اللہ کا شکر ہے کہ اب الٹیاں نہیں ہو رہیں۔
دعاوں کی درخواست ہے
السلام علیکم اور خدا حافط بھی ابھی لکھنا ہو گا
ابھی بھی رو رہی تھی ، پتہ نہیں دانت نکلنے کا درد ہے یا کیا ہے، کچھ سمجھ نہیں آ رہا ۔۔ ہاں مگر الٹیاں رک گئی ہے اس لیے دودھ پی رہی ہے ورنہ پچھلے دو روز سے مسلسل کچھ نہیں کھا پی رہی تھی۔اب کیسی ہے طبیعت ؟
آمیناللہ بچی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
آپ ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی کو ان کی نقل کرنے پر ماہانہ کچھ ادا کرتی ہیں؟ ہمیں تو با قاعدہ ہر ماہ آئیٹمائزڈ بل آتا ہے کہ کتنی دفعہ نکل کیا اور پھر اسی کے حساب سے ادائگی کرنی ہوتی ہے۔
یہ ہماری اور عائشہ کے درمیان کی بات ہے آپ بیچ میں نہ آئیں تو ہی بہتر ہے ۔
ہم تو کنارے کھڑے ہو کر دریافت کر رہے ہیں وہ بھی اپنی اپیا رانی سے۔ آپ کو کوئی اعتراض؟
اعتراض مجھے نہی ہے عائشہ کو ہوسکتا ہے ۔
مجھے کیا پتا ؟ننھی پری کو کیوں اعتراض ہونے لگا؟ ان کو تو فیس ادا کر دی جاتی ہے۔