کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں عثمان بھائی

ویسے آپ ادھر ہی رہیے گا، میں ابھی آپ کو ایک ذاتی گفتگو میں مدعو کرنے جا رہا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ مانو بلی اتنی جلدی چلی گئی۔

اس وقت تو عندلیب کو آنا چاہیے تھا۔ نجانے کیوں نہیں آئیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی شاید آپ کے علم میں نہ ہو کہ فروری اور مارچ کے مہینے یہاں بچوں کا امتحان کم اور ماؤں کا امتحان زیادہ ہوتا ہے۔ اور اس میں ہندوستانی اور پاکستانی کی کوئی تفریق نہیں۔ دونوں قومیت کی ماؤں کا بڑا سخت میچ پڑا ہوتا ہے۔ حتی کہ ان دنوں کوئی کسی کے گھر ملنے ملانے بھی نہیں جاتا۔ اور اگر کوئی ملنے آ جائے تو اسے کھلے دل سے خوش آمدید بھی نہیں کہا جاتا۔
 
اپیا رانی، ہم تو یہیں تھے۔ بوچھی اپیا کی کال آئی تھی، کافی دیر سے ہم انھیں سے بات کر رہے تھے۔ انھوں نے امی جان اور دیگر محفلین کو سلام کہا ہے۔ اب ہم گروسری شاپنگ کے لئے نکل رہے ہیں۔ چند گھنٹوں کے بعد واپسی ہوگی ان شاء اللہ۔
 
عندلیب

محفلین

ہمارا بھی سلام پہنچا دیجیے بوچھی سس کو ۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top