جی ، الحمدللہ ۔میں بھی اچھی ہوں آپی
بس آج کل گھر میں گیسٹ ہیں اس لیے کم آ پا رہی ہوں
آپ کی طبعیت کیسی ہے۔ اور بچے ٹھیک ہیں ناں؟
السلام علیکم ، صبح بخیر
و علیکم السلام اور صبح النورالسلام علیکم ، صبح بخیر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں تو نماز ظہر کی تیاری کر رہا ہوں اور یہاں گڈ مارننگ کی صدا گونج رہی ہے۔السلام علیکم
گڈ مارننگ
ابھی تو یہاں سناٹا معلوم پڑتا ہے
سطان راہی زندہ ہوگیا ہے کیا یا کوئی نیا پیدا ہوگیا ہے؟و علیکم السلام
تو کوئی کھڑاک کر دیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں تو نماز ظہر کی تیاری کر رہا ہوں اور یہاں گڈ مارننگ کی صدا گونج رہی ہے۔
و علیکم السلام
تو کوئی کھڑاک کر دیں۔
وعلیکم السلام۔ کہیں کوئی بھی سناٹا نہیں ہے۔
آپ کیوں جاگ رہے ہیں ابھی تک
جی آپ نے درست فرمایا ۔ میں ملیشیا میں ہوں اور یہاں اس وقت سہ پہر کے دو بج کر پانچ منٹ ہو چکے ہیں ۔ میں اجازت چاہتا ہوں۔ نماز کے بعد بشرط زندگی ملاقات ہوگی۔ (انشاءاللہ) ’’اللہ حافظ‘‘
دعا کیجئے گا ہمارے لیے بھی
ہماری طرف تو ابھی مارننگ ہی ہوئی ہے۔
11 بجے ہیں ابھی
آپ شاید ملائیشیا میں ہوتے ہیں وہاں ابھی کیا وقت ہوا ہے