مقدس
لائبریرین
اتنییییییییی ڈھیر ساریکتنی بھلا
اتنییییییییی ڈھیر ساریکتنی بھلا
میں بنا رہی ہوں ناں ساتھ میں بھیا
پتہ ہے کوئٹہ شہر میں آج صبح ہلکی ہلکی برف پڑی ۔ پہاڑوں پر البتہ خوب برف ہوئی ہے ۔28 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے مارچ کے مہینے میں برف باری ہونے کابھیا آج یہاں بادل آئے ہوئے تھے بالکل ہلکی سی بارش بھی ہوئی ۔ اب ہوا چل رہی ہے ٹھنڈی
اپیا ابھی تھوڑا سا رہ گیا ہے ۔5 منٹتم سوئی نہیں ابھی تک
میرا حصہ بچا کے رکھیے گاچکن ریپس بنا رہی ہوں بھیا
واؤ بھیا مجھے بہت پسند ہے برف باری یہاں کبھی نہیں ہوئیپتہ ہے کوئٹہ شہر میں آج صبح ہلکی ہلکی برف پڑی ۔ پہاڑوں پر البتہ خوب برف ہوئی ہے ۔28 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے مارچ کے مہینے میں برف باری ہونے کا
پھر سو جانااپیا ابھی تھوڑا سا رہ گیا ہے ۔5 منٹ
مجھے آج صبح ناشتہ اور دوپہر میں جی بھر کر کھانے کے باوجود بھی رات کو بھوک لگ رہی تھی اس لئے دو گھنٹے پہلے ہی ہوٹل سے کھانا کھالیا ۔تھینک یو زین بھیا
ہم پھر کھانے کی باتیں کر رہے ہیں
ہی ہی ہی
میں لیتی آؤں گیمیرا حصہ بچا کے رکھیے گا
چکن ریپس بنا رہی ہوں بھیا
مجھے آج صبح ناشتہ اور دوپہر میں جی بھر کر کھانے کے باوجود بھی رات کو بھوک لگ رہی تھی اس لئے دو گھنٹے پہلے ہی ہوٹل سے کھانا کھالیا ۔
آف کورس بازار سےاس کے لئے روٹی خود بنائی ہے یا بازار سے منگوائی ہے؟
تصویریں۔۔۔آف کورس بازار سے
ہی ہی ہی
بہت پیارا ہے بھیاجن کے سونے کا وقت ہو گیا ہو ان کے لئے یہ رہا آج کا بیڈ۔
پھر سو جانا
اچھا
بہت پیارا ہے بھیا
اتنییی ییی ییی ڈھیر ساری
بھیا ، اپیا جارہی ہوں اللہ حافظ، شب بخیر!
اللہ حافظ زین بھیا فہیم بھیا امین بھیا