کیا چل رہا ہے ۔۔؟
کیا چل رہا ہے ۔۔؟
ویسے ہمیں علم ہے آپ کو کچھ پتہ نہیں نہ ہوتا ۔ہم کو کیا پتا؟
بریانی چلے گی کیا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ابھی کچھ نہیں بنایا ۔ چاول بنے ہیں جس کو بھوک لگے وہ کھا لیں ۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ویسے آپ نے آج کیا بنایا ادی کھانے میں
ابھی کچھ نہیں بنایا ۔ چاول بنے ہیں جس کو بھوک لگے وہ کھا لیں ۔
آپ جو اتنا مسکرا رہے ہیں
اب تو ہم سوچ رہے جب تک یہاں رہیں گوشت کو ہاتھ بھی نہ لگائیں ۔یعنی گوشت کو بالکل ہی الگ کردیا چاولوں سے
مسکرانے کی کوئی وجہ بھی تو ہو سعود بھیا ۔۔؟
آپ واقعی پٹنا چاہتے ہیں اس کی یاد دلا کر۔یعنی گوشت کو بالکل ہی الگ کردیا چاولوں سے
اب تو ہم سوچ رہے جب تک یہاں رہیں گوشت کو ہاتھ بھی نہ لگائیں ۔
کیوں کیا آپ کی رال ٹپکنی شروع ہوجارہی ہے اس کے ذکر سے ہیآپ واقعی پٹنا چاہتے ہیں اس کی یاد دلا کر۔
آپ جو اتنا مسکرا رہے ہیں
کیا بریانی کا سوچ کر للچا رہے ہیں
مسکرانے کی کوئی وجہ بھی تو ہو سعود بھیا ۔۔؟
ہلوووو ۔ ہم کونسے انگریز ہیں ۔؟ ویسے ہاتھ سے کھانے میں جو ذائقہ ہوتا ہے وہ چھری کانٹوں میں کہاں ۔۔؟ہاں جب چھری، کانٹوں اور چمچوں سے کام چلتا ہے تو ہاتھ لگانے کی کیا ضرورت
خیال کیجئے گا۔جب کچھ نہ ہو تو ڈیفالٹ مسکان سیٹ ہے۔
ہم بھی مسکرانے پر اکتفا کرتے ہیں۔جب کچھ نہ ہو تو ڈیفالٹ مسکان سیٹ ہے۔
خیال کیجئے گا۔
کہیں ایسا نہ ہو کسی غلط جگہ مسکرا دیں۔
اور پھر ہم آگے کے دو دانتوں سے محروم سعود بھیا سے مل رہے ہوں