کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
بھیا آج یہاں بادل آئے ہوئے تھے بالکل ہلکی سی بارش بھی ہوئی ۔ اب ہوا چل رہی ہے ٹھنڈی
پتہ ہے کوئٹہ شہر میں آج صبح ہلکی ہلکی برف پڑی ۔ پہاڑوں پر البتہ خوب برف ہوئی ہے ۔28 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے مارچ کے مہینے میں برف باری ہونے کا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top