فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، صبح بخیر
آپ کی ابھی تک صبح ہی چل رہی ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، صبح بخیر
السلام علیکم ، صبح بخیر
جی آپ نے درست فرمایا ۔ میں ملیشیا میں ہوں اور یہاں اس وقت سہ پہر کے دو بج کر پانچ منٹ ہو چکے ہیں ۔ میں اجازت چاہتا ہوں۔ نماز کے بعد بشرط زندگی ملاقات ہوگی۔ (انشاءاللہ) ’’اللہ حافظ‘‘
اتنی دیر سے تو شاپنگ کر کے لوٹے تھے۔ اور ابھی وقت ہی یا ہوا ہے کہ سو جائیں۔
السلام علیکم
میں بھی حاضر
اتنی دیر سے کیوں لوٹے بھلا
و علیکم السلام
تو کوئی کھڑاک کر دیں۔
شکریہ مگر میں سمجھا نہیں کیا چار ہوگئےوعلیکم السلام
پپو بھائی آپ تو ابھی 4 چار ہوگئے ہیں
وعلیکم السلام کیا احوال ہیںالسلام علیکم
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ شفا دے آمینخیریت سے ہیں سب ؟ مجھے سر میں درد ہو رہا ہے آج
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
خیریت سے ہیں سب ؟ مجھے سر میں درد ہو رہا ہے آج
الحمداللہ بھائی سب اچھا ہے آپ سنائیں ادھر احوال کیا ہیںپپو بھائی کیسے مزاج ہیں؟
کھڑاک کا مطلب ہنگامہ ہوتا ہے ناں