مقدس
لائبریرین
آپ کے جانے کے بعد کھاؤں گی بھیاتم نے کیا کرنا تھا۔
ہاں
تم نے تو اورنج جوس بنانا تھا۔
جاؤ جلدی سے بنالاؤ
ساتھ میں کوئی چپس وغیرہ بھی پکڑ لینا
آپ کے جانے کے بعد کھاؤں گی بھیاتم نے کیا کرنا تھا۔
ہاں
تم نے تو اورنج جوس بنانا تھا۔
جاؤ جلدی سے بنالاؤ
ساتھ میں کوئی چپس وغیرہ بھی پکڑ لینا
آپ کے جانے کے بعد کھاؤں گی بھیا
میں نے کیا روندو پن کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہی ہی ہی پھر میں آرام سے کھاؤں گیچلو ایسے ہی سہی
صرف 7 منٹ رہے گئے 6:30 میں یعنی لائٹ جانے کے ٹائم میں
ایک تو یہ لوڈشیڈنگ بھی نہ بس
ہم کو کیا پتا؟وہ کیا بھیا
اللہ حافظ بھیاچلو جی ہم تو چلے ابھی۔
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں
اللہ حافظ
دیکھ کر بتا دیں۔۔ہم کو کیا پتا؟
در اصل چودہ فروری کا تحفہ ہے جو ہمیں کسی سے ملا تھا۔دیکھ کر بتا دیں۔۔
در اصل چودہ فروری کا تحفہ ہے جو ہمیں کسی سے ملا تھا۔
ہیں چودہ فروری کو آپ کو کیا ملا تھا بھیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم مقدس اپیا ۔
آپ کو کچھ یاد تو نہیں