فہیم
لائبریرین
کوئی بات نہیں بھیا
میرے لیے کیا لے کر آئے ہیں باہر سے
یہ بتائیں
خود تو میں نے چیکو کا شیک پیا تھا
تمہارے لیے یہ لیتا آیا
کوئی بات نہیں بھیا
میرے لیے کیا لے کر آئے ہیں باہر سے
یہ بتائیں
مجھے کوئی نہیں پتا لالہ میں آپ سے کچیی ہو گیا ہوں
خود تو میں نے چیکو کا شیک پیا تھا
تمہارے لیے یہ لیتا آیا
اب جاؤ ان کو چھیل کر ان پر چاٹ مسالہ چھڑک کر لے آؤتھینک یو بھیااا
اوئے لڑکی تم میری باتوں پہ کیوں ہنستی ہو ؟؟ میں نے اپنے لالہ کو بھی بتا دینا ہے
آپ کے لیے نہیں ہیں یہ۔۔ ہی ہی ہی صرف میں نے کھانے ہیںاب جاؤ ان کو چھیل کر ان پر چاٹ مسالہ چھڑک کر لے آؤ
اب جاؤ ان کو چھیل کر ان پر چاٹ مسالہ چھڑک کر لے آؤ
تم تو واقعی چ ا ل ا ک و م ا س ی بنتی جارہی ہوآپ کے لیے نہیں ہیں یہ۔۔ ہی ہی ہی صرف میں نے کھانے ہیں
مجھے تو شمشاد بھائی بنا کسی چیز کے ہی مزے کے لگتے ہیںیہ نمک کے ساتھ کھانے میں مزہ آتا ہے، چاٹ مصالحہ چھڑک کر نہیں۔
بھیاااااااااااااااااااااااااا کوئی نہیں اچھاتم تو واقعی چ ا ل ا ک و م ا س ی بنتی جارہی ہو
ویسے میں نے اس کو تین چار پڑھامجھے تو شمشاد بھائی بنا کسی چیز کے ہی مزے کے لگتے ہیں
کوئی اچھا ہو نہ ہو۔بھیاااااااااااااااااااااااااا کوئی نہیں اچھا
ویسے میں نے اس کو تین چار پڑھا
ہی ہی ہی
سوچا فہیم بھیا، شمشاد بھیا کو کھانے کا کہہ رہے ہیں
کہ شمشاد بھائی بنا کسی چیز کے ہی مزے کے لگتے ہیں
ہی ہی ہی ہی
خوش فہم بھیاکوئی اچھا ہو نہ ہو۔
لیکن میمی تو اچھی ہے نہ
ابھی دیکھو مجھے اورنجز کا جوس بناکر لاکر دینے والی ہے
بالکلخوش فہم بھیا
آپ نے لکھا ہی کچھ ایسے ہےہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اوئے میرے آفس والے یہ نہ سمجھ لیں مجھے بیٹھے بیٹھے کوئی دورہ پڑ گیا ہے
اتنی پیاری سی بہن کے جو بالکل بھی خوش فہم نہیں ہےبالکل
آخر بھیا کس کا ہوں
آپ نے لکھا ہی کچھ ایسے ہے
میں کیا کرتی
ہی ہی ہی ہی ہی
خوش دہن تو ہے نہاتنی پیاری سی بہن کے جو بالکل بھی خوش فہم نہیں ہے