مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
ٹھیک
آپ کی طبعیت کیسی ہے اب
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں زین بھیا۔ کیسی ہیں شگفتہ بٹیا رانی؟
وعلیکم السلام آپی
ٹھیک
آپ کی طبعیت کیسی ہے اب
یہ توکھلا تضاد ہواوعلیکم السلام
مجھے یاد ہے سب تھوڑا تھوڑا
آپ کدھر بھاگ گئے تھے
بتائیں ذرا
کل آپ کے فلو کو ایک عدد محکمہ جاتی دھمکی دی گئی تھی، اس کا بھی کچھ اثر نہیں ہوا کیا؟ٹھیک ہوں سعود بھائی فلو کے ساتھ
زین بھیا، ہم بھی الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔
کل آپ کے فلو کو ایک عدد محکمہ جاتی دھمکی دی گئی تھی، اس کا بھی کچھ اثر نہیں ہوا کیا؟
وعلیکم السلام شگفتہ بہنا اور سعود بھائی ۔ الحمداللہ خیریت سے ہوں ۔
اور آپ کیسے ہیں ؟
گڈ آپیٹھیک ہوں مقدس ، آج کھانسی بھی بہت کم ہو گئی ہے اللہ کا شکر ، کل پرسوں تک امید ہے بالکل ختم ہو جائے گی ۔
آپ کیسی ہیں ؟
جی اپیا آپ کا بھی پوچھا تھاجملہ کہتا ہے کہ زین بھائی نے سعود بھائی کا حال پوچھا ہے جبکہ حسن ظن کہتا ہے کہ زین بھائی نے میرا حال بھی پوچھا ہے ، یہی بات ہے ناں زین بھائی
تضاد کو چھوڑیں بھیایہ توکھلا تضاد ہوا
اول ، لائٹ جارہی تھی۔ دوئم ، مجھے بھی گھر جانا تھا ۔ سوئم ، مار کھانے سے پہلے محفل سے بھاگ نکلنا تھا
جی اپیا آپ کا بھی پوچھا تھا
یہ توکھلا تضاد ہوا
اول ، لائٹ جارہی تھی۔ دوئم ، مجھے بھی گھر جانا تھا ۔ سوئم ، مار کھانے سے پہلے محفل سے بھاگ نکلنا تھا
آپ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں، یہ وارنٹ جاری کیا جاتا ہے۔ ہم نے کہہ دیا تو کہہ دیا، باقی ہم کچھ نہیں جانتے۔
(ننھی پری کی نقالی کی کوشش کی ہے)
میں تو بھاگا
نقالی آپ نے نہیں ہم نے کی تھی۔ وہ بھی ایسے ہی دھمکیاں دیتی ہیں ناں اس لئے۔نہیں تو وووووووووووووووو ؟؟؟
چلو اب تمہارا اوتار بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔ یہ والا کیسا رہے گا؟
نقالی آپ نے نہیں ہم نے کی تھی۔ وہ بھی ایسے ہی دھمکیاں دیتی ہیں ناں اس لئے۔