ناعمہ عزیز
لائبریرین
کوئی نہیں ہے
کئی ہیں
حکم کریں اپیا
ہی ہی ہی کیسے ہیں لالہ آپ ؟؟؟
کوئی نہیں ہے
کئی ہیں
حکم کریں اپیا
شمشاد بھائی اپیا کا دونوں اوتار ٹوتھ پیسٹ کا ایڈ لگتا ہے
ایسے اوتار کیوں بتا رہے ہو؟ لولز
سعود بھیا جلدی سونے سے طبعیت زیادہ خراب ہوتی ہےکل ملا کر بات یہ ہے کہ آج بٹیا رانی کو جلدی سلانے پر زور دینا ہے سبھی کو مل کر۔
ٹوتھ پاؤڈر۔یہ منجن کیا ہوتا ہے شمشاد بھیا
بھائی جی ٹوتھ پیسٹ کا اشتہار نہیں فیصل آبادی منجن کا اشتہار ہے۔
وعلیکم السلام بھیااچھا بھئی میں تو بھول ہی گیا تھا
سارے
ناظمین ، ناظمہ ، خادمین اینڈ محفلین کو السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام
میں ہوں دودھ والا۔
کتنا دودھ لینا ہے آج آپ نے ؟؟
ہم کو کیا پتا؟ چند راتوں سے ہمیں نیند کہاں آتی ہے۔ بس غنودگی میں ڈوب کر چند گھنٹے گذار لیتے ہیں۔سعود بھیا جلدی سونے سے طبعیت زیادہ خراب ہوتی ہے
آپکو نہیں پتا کیا
الحمد للہ بھیا اب بالکل بخیر ہیں۔ اور اپنی گڑیا رانی کو کیوں چھوڑیں؟
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟اچھا بھئی میں تو بھول ہی گیا تھا
سارے
ناظمین ، ناظمہ ، خادمین اینڈ محفلین کو السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ہم نے آپ سے دودھ نہیں لینا اب ، کل جو دودھ آپ نے لا کے دیا تھا اس میں سے پورے تین ڈڈو نکلے تھے !
اگر بیمار نہیں ہیں تو پھر یہ والی آئس کریم کھا کر دکھائیں۔کیونکہ ہم کونسا بیمار ہیں
ایسا نا کہیں یاسر لالہ ، شمشاد لالہ نے بولا اور میں نے تبدیل کر لیا
ایسا نا کہیں یاسر لالہ ، شمشاد لالہ نے بولا اور میں نے تبدیل کر لیا
شکریہ ،ہی ہی ہی کیسے ہیں لالہ آپ ؟؟؟
ایکدم فٹ فاٹ ، آپ سنائیںوعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ
کل ملا کر بات یہ ہے کہ آج بٹیا رانی کو جلدی سلانے پر زور دینا ہے سبھی کو مل کر۔
نہ سونے دینا ہوا تو اس کی بھی ترکیب ہے ہمارے پاس۔ کچھ ایسا انتظام کرنا ہوگا کہ آپ کی بھتیجا پارٹی آپ سے آ چمٹے۔ مثلاً آپ کے کمرے میں ڈھیر ساری اسٹرابیری رکھنا یا پھر مائل خیرابادی کی کہانیوں والی کتابیں آپ کے سرہانے رکھ دینا۔ (کتابوں کا راز یہ ہے کہ اس کو پا کر آپ ویسے بھی نہیں سونے والی۔ لحاف کے اندر ٹارچ جلا کر پڑھیں گی، امی کے ڈر سے۔)جس رفتار سے مجھے نیند آتی ہے تو اس لحاظ سے تو سعود بھائی نہ سونے پر زور دیا جانا چاہیے