مقدس
لائبریرین
یہ ٹھیک رہے گا۔ پھر ہر چیز پہلے بھیا کی طرف سے چکھیے گا اور پھر اپنی طرف سے۔
تاکہ میں کھا کھا کے موٹی ہو جاؤں اور تیمور دوسری شادی کر لیں
نہیں جی۔۔ میں نہیں اتنا کھانے والییہ ٹھیک رہے گا۔ پھر ہر چیز پہلے بھیا کی طرف سے چکھیے گا اور پھر اپنی طرف سے۔
بھینسیں آئس کریم نہیں کھاتیں، ہاں ان کے دودھ سے آئس کریم ضرور بنتی ہے۔شمشاد بھیا سے آئس کریم کا پوچھنا تھا ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں گڑیا رانی؟ اور آج کا دن کیسا رہا؟السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں گڑیا رانی؟ اور آج کا دن کیسا رہا؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور آج ہماری ماہانہ پیٹسا پارٹی ہے۔میں ٹھیک ہوں لالہ اور دن بھی اچھا گزرا آپ سنائیں ؟؟؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور آج ہماری ماہانہ پیٹسا پارٹی ہے۔
ابھی ہم اپنی بٹیا رانی کو پیشگی پیٹسا پیش کرنے والے ہیں ناں۔اور ہم انوائٹ بھی نہیں ہیں آپ کے یہاں
ابھی ہم اپنی بٹیا رانی کو پیشگی پیٹسا پیش کرنے والے ہیں ناں۔
کوئی اور بھی شامل ہو سکتا ہے کیا؟؟؟
وہ تو دیکھ لیا لیکن میری طبیعت مچل رہی ہے اور اگر تمھاری طبیعت خراب ہونے کا خدشہ نہ ہوتا تو ابھی ہم جوس کے متعلق بھی کچھ ارشادات فرماتے۔
کہیں اس جوس کا ذکر تو نہیں جو تھامس ایلوا ایڈیسن نے اپنی نوکرانی کو پلایا تھا؟وہ تو دیکھ لیا لیکن میری طبیعت مچل رہی ہے اور اگر تمھاری طبیعت خراب ہونے کا خدشہ نہ ہوتا تو ابھی ہم جوس کے متعلق بھی کچھ ارشادات فرماتے۔
آپ فکر نہ کریں بٹیا رانی وہ ایسا کچھ بھی نہیں کہیں گے جس سے آپ کی طبیعت خراب ہو اور/یا ان کی پٹائی ہو۔ انھوں نے زیادہ چوں چرا کی تو ہم ان کی "گرل فرینڈ" سے شکایت لگا دیں گے۔
یہ رشوت حسنہ کی طرح بلیک میلنگ حسنہ ہے۔ہائیں سرعام بلیک میلنگ